لوز ٹاک سے اقتباس:
انور مقصود: جناب آپ کو تو صرف بہانہ چاہیے حکومت کو برا بھلا کہنے کا۔ حکومت کچھ بھی کرے ، آپ تنقید ہی کریں گے۔ اس ہی مثال کو لیجیے، حکومت نے آپ کے فائدہ اور حفاظت کے لیے، آپ سے کہا کہ چند دن کے لیے کلفٹن سے کہیں اور چلے جائیں، سیلاب اور طوفان کا خطرہ ہے۔ آپ اس پر بھی تنقید...