یہاں تو بہت سے گھروں میں آپ والے طریقے سے ہی بنتی ہے۔
ہماری امی اپنے لیے تو ایسے ہی بناتی ہیں، بلکہ آٰخر میں دودھ ڈال کر پلاتی نہیں ہیں بلکہ قہوہ بنا کر اس میں دودھ ڈال لیتی ہیں۔۔۔
السلام علیکم اپیا۔ دودھ پتی اصل میں دودھ میں تھوڑا سا پانی مکس کر کے پکاتے ہیں دودھ کو جب ہلکا ابال آجائے تو پتی چینی ڈال کر اچھی طرح پکاتے ہیں حتیٰ کہ گہرا رنگ آجائے۔۔ گاڑھی چائے ہوتی ہے
اور میرے کبابوں کے ٹھیے میں 20٪ حصہ زرداری کا ہے۔۔۔۔دس پرسنٹ پر راضی نہیں ہوتا اب وہ۔۔۔۔50٪ کہہ رہا تھا وہ تو ۔۔۔ میں نے کہا کچھ ہلکے آجاؤ غریب آدمی ہوں
ڈوکٹر عبد الرحمٰن ملک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جاؤ اسی سے لڑو
ہم کبابوں کا تھڑا لگا رہے تھے۔۔۔۔۔۔۔
جی نہیں۔۔۔ٹھیکے کا مطلب ہوتا ہے فل پروفٹ لگانے والے کا۔۔۔۔۔ :D
اور وارث بھائی، اس لنک پر ابھی یہ پیغام آرہا ہے:
Nomination Phase
Pakistan Blog AwardsWe are doing some site tweaks and uploading the next batch of entries that have come in. Please check back in a while