تھری ڈی ٹی وی۔۔۔۔ ہاہاہا۔۔ ابنِ صفی کا بھی تخیل تھا کمال کا :) ۔۔۔ ویسے ابنِ صفی صاحب کے چھوٹے صاحبزادے سے ہماری ملاقاتیں رہی ہیں :) جناب آجکل لاہور میں ہوتے ہیں۔۔
اللہ حافظ بہنا۔۔۔ اپنا خیال رکھیے گا۔۔۔ کامرہ میں ہمارے 2 دوست بھی تھے۔ نئے نئے بھرتی ہوئے ہیں رینک ہم بھول رہے ہیں غالباَ فلائٹ لیفٹننٹ ہیں یا پتا نہیں کیا۔۔۔