ہی ہی ہی ہی ۔۔۔سر ہمارے گھر میں تو دودھ پورا کرنے کے لیے پانی ملایا جاتا ہے :)۔۔ بھلا بتائیے غالباً٘ ۷۰ روپے کلو دودھ ہوگیا ہے، کیسے پورا ہو بڑی فیملی میں :)۔
واہ واہ۔۔۔بہت شکریہ اس تفصیل کا :) ۔۔۔ اب سمجھ میں آیا۔۔۔ ہماری ونڈوز سیون تو جتنی بھاری ہوتی جارہی ہے اتنی ہی سست رفتار۔۔۔۔اوراسٹارٹ اپ ٹائم بھی کافی ہوگیا یے