نتائج تلاش

  1. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    وعلیکم السلام،۔۔۔۔
  2. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    کن چکروں میں بھیاِ؟:censored:
  3. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    ہاہاہا امی کہتی ہیں انٹرنیٹ پر ڈھونڈ لو لڑکی۔۔۔ تو ہم ہاتھ جوڑ دیتے ہیں ۔۔۔۔کہ امی جی یہ ممکن نہیں۔۔۔ ایم ایس اوفس، اکثر انجینئرنگ کے سوفٹ وئیر، سرکٹ ڈیزائن۔۔۔ہمممم لگ رہا ہے ہر شئے کو انہوں نے براؤزر میں انٹگریٹ کردیا ہے۔۔۔۔ چاند بدلیوں میں چھپا ہوا ہے۔۔۔
  4. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    ہاہاہا چاند سے مکھڑے رشکِ غزالاں سب جانے پہچانے ہیں :)
  5. محمد امین

    یاہو کی آئی ڈی ہیک ہوگئی ہے

    یاہو میں بہت مسائل آرہے ہیں پچھلے کچھ عرصے سے۔ کبھی تو یاہو والے آپکی ای میل کو "اسپیمر" کا الزاام داغ کر بند کردیتے ہیں اور دوبارہ اسی نام سے بنانے بھی نہیں دیتے۔۔۔
  6. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    اوہو عندلیب اپیا بھی ہیں۔۔۔۔ کیا حال ہیں آپ کے۔۔۔
  7. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    اوبنٹو انسٹال ہورہا ہے :)
  8. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    اللہ حافظ :)
  9. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    یہ براؤزر بیسڈ او ایس کی اصطلاح میرے پلے ہی نہیں پڑتی :(
  10. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    وعلیکم السلام۔۔۔۔۔
  11. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    اوہ۔۔۔کون نامراد ہے جس نے آئی ڈی ہیک کرلی :(۔۔۔ اب کی بار پاسورڈ مشکل سا اور حروف اور نمبروں کا مجموعہ رکھیے گا۔۔ساتھ میں خفیہ سوال کا جواب بھی مشکل سا۔۔۔
  12. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    سعود یہ گوگل کروم او ایس کیا شئے ہے؟
  13. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    عوامی تو نہیں تھا؟ سیاستدانوں کیا طرح
  14. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    مگر کھایا تو اکیلے نا۔۔۔۔۔۔ جائیے ہم نہیں بولتے آپ سے۔۔۔۔فوٹو کہاں ہے مرغے کا؟؟؟؟
  15. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    واہ واہ۔۔۔ مرغا بھی تو کلہیاں کلہیاں کھایا ہے آپ نے۔۔۔۔
  16. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    اے خانہ بر اندازِ چمن کچھ تو ادھر بھی
  17. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    یہ اس وقت کی بات ہے جب تم نے پین ڈرائیو سے لینکس بوٹ کی تھی غالباً اگر یادداشت صحیح ساتھ دے رہی ہے تو۔۔۔
  18. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    تمیں یاد ہوگا کئی برس قبل ہمیں اوبنتو کا شوق چڑھا تھا۔۔۔مگر نصب نہیں کی تھی۔۔۔
  19. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    تو پھر کیا مشورہ دو گے۔۔۔کونسا او ایس انسٹال کریں؟؟
  20. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    ہم سوچ رہے ہیں لینکس کا کوئی او ایس ٹرائی کریں۔۔۔مگر لیپ ٹوپ کے ڈرائورز نہیں ملیں گے۔۔۔ کیا کہتے ہو سعود ڈیل 1564 ہے۔ 64×
Top