کیوں کہ انگریز ایسے ہی بولتے ہیں۔۔۔ یہ اہلِ زبان پر موقوف ہے کہ وہ کیا بولتے ہیں۔ ہاں یہ صحیح ہے کہ الفاظ دوسری زبانوں میں آ کر تلفظ اور تو اور معنیٰ بھی تبدیل کرلیتے ہیں مگر "ٹرانلٹریشن" میں تو تلفظ تبدیل نہیں کرنا چاہیے۔۔۔یوں بھی ہمارے بہت سے بھائی لوگ مکمل انگریزی بھی اسی طرح بولتے ہیں جس کی...