نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    جیسا بھی ہے ،جہان تیرا ہے

    اگر غزل اوزان کے لحاظ سے درست ہو گئی ہے میرا خیال ہے کہ ہولا ہاتھ رکھ کہ اسے اسلوب، مضامین، شعریت، روایتی معاملہ بندی وغیرہ پہ بھی ہلکا ہلکا پرکھ لیا جائے۔ @مزمل شیخ بسمل آپ ہی کچھ مدد کریں۔
  2. محمد بلال اعظم

    ایک کھلم کھلا بند چیلنج

    جس ملک میں راجہ پرویز اشرف وزیر اعظم بن جائے، اس کی جمہوری حکومت کے کیا کہنے۔
  3. محمد بلال اعظم

    ایک کھلم کھلا بند چیلنج

    ہاں جی بس عوام ہی سمجھنے سے قاصر ہیں، غیر اعلانیہ نہیں کرتے تو اعلانیہ کر دیتے ہیں۔
  4. محمد بلال اعظم

    ایک کھلم کھلا بند چیلنج

    تاریخٰ لطیفہ یہ ہے کہ رمضان المبارک میں لوڈ شیڈنگ نہیں ہو گی۔
  5. محمد بلال اعظم

    ایک کھلم کھلا بند چیلنج

    جواب پُر مزاح ضرور ہے مگر تاریخی نہیں۔ اس کا تعلق پاکستان کی حکومت سے ہے۔
  6. محمد بلال اعظم

    تم جب آؤ گی

    بہت بہت شکریہ جناب
  7. محمد بلال اعظم

    جیسا بھی ہے ،جہان تیرا ہے

    لگتا ہے کہ پھر میں نے کاپی میں پہلے والی دیکھ لی۔ بہت بہت شکریہ آپ کا چھوٹے استاد صاحب۔ آج کل محفل پہ کافی شاعرانہ فضا بنی ہوئی ہے۔
  8. محمد بلال اعظم

    جنہیں سورج کا ہم سفر ہونا ہے برائے اصلاح

    3: فاعلاتن مفاعلن فعلان کیا اس بحرمیں مطلع کے آخری ہے کو اس طرح ہِ تقطیع کیا جا سکتا ہے۔ میری خیال میں تو نہیں کیونکہ نون ساکن ہے۔
  9. محمد بلال اعظم

    جنہیں سورج کا ہم سفر ہونا ہے برائے اصلاح

    بہت بہتر استادِ محترم۔ میں دوبارہ کوشش کرتا ہوں، آخری رکن فاعلن کی وجہ سے سارا کام خراب ہوا ہے۔
  10. محمد بلال اعظم

    جیسا بھی ہے ،جہان تیرا ہے

    مزمل شیخ بسمل میرا خیال ہے کہ اب اس غزل کو دوبارہ دیکھنا پڑے گا کیونکہ اس کے بعض اشعار کا آخری رکن فع اور فعلیان آ رہا ہے۔ آپ کا کیا خیال ہے؟
  11. محمد بلال اعظم

    ایک دھاگہ بنا کر یہی سب کچھ لکھ دیں یہاں...

    ایک دھاگہ بنا کر یہی سب کچھ لکھ دیں یہاں http://www.urduweb.org/mehfil/forums/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81-%D9%88-%D8%A7%D9%86%D9%B9%D8%B1%D9%88%DB%8C%D9%88.39/
  12. محمد بلال اعظم

    جنہیں سورج کا ہم سفر ہونا ہے برائے اصلاح

    بہت بہت شکریہ جناب۔ انہوں نے واقعی کوئی مثال نہیں دی ہے۔
  13. محمد بلال اعظم

    جنہیں سورج کا ہم سفر ہونا ہے برائے اصلاح

    جی جناب بہت بہت شکریہ۔ اب یہی اوزان دوبارہ اپنی کاپی میں لکھ لیتا ہوں اور باقیوں پہ لائن لگا دیتا ہوں۔ ایک دفعہ پھر بہت بہت شکریہ
  14. محمد بلال اعظم

    عدم خرد کی انتہا ہے اور میں ہوں

    واہ جناب کی عمدہ غزل ہے۔ خرد کی انتہا ہے اور میں ہوں جنوں کی ابتدا ہے اور میں ہوں
  15. محمد بلال اعظم

    ساتویں سالگرہ تمغے اور نیوٹرل ریٹنگ

    واہ بہت ہی زبردست دھاگہ۔
  16. محمد بلال اعظم

    میر کی بحرِ ہندی

    واہ زبردست فاتح بھائی۔ بہت بہت شکریہ اس معلوماتی جواب کا۔
  17. محمد بلال اعظم

    جنہیں سورج کا ہم سفر ہونا ہے برائے اصلاح

    ہونا کا الف گرایا جا سکتا ہے کیا؟
Top