نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    علمِ عروض پہ کتاب

    پھر تو ویب سائٹ بھی اپ ڈیٹ کرنی چاہیے۔
  2. محمد بلال اعظم

    علمِ عروض پہ کتاب

    بحر الفصاحت کتنی پرانی کتاب ہے؟
  3. محمد بلال اعظم

    bilalazam71@gmail.com

    bilalazam71@gmail.com
  4. محمد بلال اعظم

    علمِ عروض پہ کتاب

    تماہرے کوائف نامے کے صفحے پہ لکھتا ہوں، یہاں اجاذت نہیں ہے۔
  5. محمد بلال اعظم

    علمِ عروض پہ کتاب

    ویسے بھی ساہیوال میں نئی کتاب ملنا تو بہت مشکل ہے، ہمارے شہر میں ایک پروفیسر ہیں اردو کے ریٹائرڈ جناب مظفر وڑائچ صاحب، ان کے پاس کتب کا بہت بڑا ذخیرہ ہے، نئی بھی اور پرانی بھی، وہاں سے لازمی مل جائے گی۔
  6. محمد بلال اعظم

    علمِ عروض پہ کتاب

    ریاضیاتی نظام والی زیادہ اچھی ہے۔ وارث بھائی نے بھی یہی نظام استعمال کیا ہے۔ پھر فاعلات ڈھونڈتے ہے۔ اللہ کرے مل جائے۔
  7. محمد بلال اعظم

    علمِ عروض پہ کتاب

    جب آپ کو کراچی میں نہیں ملی تو مجھے ساہیوال میں کہاں سے ملے گی؟
  8. محمد بلال اعظم

    علمِ عروض پہ کتاب

    حقیقی شکل میں مارکیٹ سے
  9. محمد بلال اعظم

    علمِ عروض پہ کتاب

    پہلی دو تو ٹھیک ہے، مگر وارث بھائی کا بلاگ آف لائن ریڈ نہیں کیا جا سکتا ہے۔ اوپر والی دو میں سے زیادہ سلیس اور جامع کونسی ہے؟
  10. محمد بلال اعظم

    ساغر صدیقی چاک دامن کو جو دیکھا تو ملا عید کا چاند - ساغر صدّیقی

    میں آپ سے متفق ہوں مگر ہو سکتا ہے کہ ساغر نے عید کا چاند بطور محاوراتن نہ باندھا ہو۔ بطور محاورہ لیا جائے تو غزل کا مفہوم میری سمجھ سے باہر ہے۔ شیخ ابراہیم ذوق والی بات واقعی معلوماتی ہے۔
  11. محمد بلال اعظم

    علمِ عروض پہ کتاب

    میں علمِ عروض پہ ایک عدد کتاب لینا چاہتا ہوں، جس سے آف لائن بھی استفادہ کیا جا سکے۔ کون سی کتاب زیادہ بہتر رہے گی۔ الف عین محمد وارث مزمل شیخ بسمل مہدی نقوی حجاز
  12. محمد بلال اعظم

    شہزاد احمد ممکن ہو آپ سے تو بھلا دیجئے مجھے - شہزاد احمد

    شہزاد صاحب کی غزلیں کافی لمبی ہوتی ہیں، 5،6 اشعار کی غزلیں تو بہت ہی نایاب ہیں ان کی شاعری میں۔
  13. محمد بلال اعظم

    ہم خیال

    سفید جھنڈا اپنی دانشمندی سے ہرے جھنڈے میں بدل دیا ہے اور یہی جمہوریت کا حسن ہے۔
  14. محمد بلال اعظم

    یہ سوچ کر کہ تیری جبیں پر نہ بل پڑے بس دور ہی سے دیکھ لیا اور چل پڑے (شہزاد احمد شہزاد)

    یہ سوچ کر کہ تیری جبیں پر نہ بل پڑے بس دور ہی سے دیکھ لیا اور چل پڑے (شہزاد احمد شہزاد)
  15. محمد بلال اعظم

    ہم خیال

    میں صلح کا سفید جھنڈا لے کر آیا ہوں اور آپ سب کو ہری جھنڈی دکھانے لگا ہوں۔
  16. محمد بلال اعظم

    سنو جاناں!

    میں متفق ہوں، وصی شاہ کی شاعری بے شک ایسی ہی ہے مگر کمپئیرنگ لا جواب ہے۔ ویسے میں نے سنا ہے کہ وصی ہیلے کالج آف کامرس سے آل اوور دا پنجاب ٹاپر تھا۔
  17. محمد بلال اعظم

    میرا نا پسندیدہ جملہ

    شدت پسندوں میں، محبت پسندوں میں۔
Top