کیا میں نے اس نظم کی تقطیع صحیح کی ہے؟ اگر صحیح کیا ہے تو اس کے ارکان کیا ہیں؟
بارہواں کھلاڑی
خوشگوار موسم میں(1212-122)
اَن گنت تماشائی(1212-122)
اپنی اپنی ٹیموں کو(1212-122)
داد دینے آتے ہیں۔(1212-122)
اپنے اپنے پیاروں کا(1212-1221)
حوصلہ بڑھاتے ہیں۔(1212-122)
میں...