نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    تعارف افضل حسین

    خوش آمدید جناب
  2. محمد بلال اعظم

    پہلی آزاد نظم اراکین اور اساتذہ کی توجہ کی خاطر پیش ہے.... تمھیں اب کیا بتاؤں میں؟

    یعنی اگر ہم فعولن فعولن فعولن فعولن لیتے ہیں تو کہیں فعولن فعولن فعولن کہیں فعولن فعولن اور کہیں فعولن آ ئے گا۔ مگر فعولن کے علاوہ کوئی بھی رکن نہیں آئے گا۔
  3. محمد بلال اعظم

    ملی نغمہ

    دل گرفتہ ہی سہی بزم سجا لی جائے والی بحر۔ نجانے کتنی عظیم تخلیقات کی گئی ہیں اردو شاعری میں اس بحر سے۔
  4. محمد بلال اعظم

    فراز ساقیا ایک نظر جام سے پہلے پہلے

    ساقیا ایک نظر جام سے پہلے پہلے ہم کو جانا ہے کہیں شام سے پہلے پہلے نو گرفتار وفا، سعی رہائی ہے عبث ہم بھی الجھے تھے بہت دام سے پہلے پہلے خوش ہو اے دل کہ محبت تو نبھا دی تو نے لوگ اجڑ جاتے ہیں انجام سے پہلے پہلے اب ترے ذکر پہ ہم بات بدل دیتے ہیں کتنی رغبت تھی ترے نام سے پہلے پہلے سامنے عمر پڑی ہے...
  5. محمد بلال اعظم

    پہلی آزاد نظم اراکین اور اساتذہ کی توجہ کی خاطر پیش ہے.... تمھیں اب کیا بتاؤں میں؟

    معافی چاہتا ہوں، مجھے اس کا بالکل نہیں پتہ تھا۔ آزاد نظم کی تھوڑی ڈیٹیل بتائیں گے کہ اس میں بحور وغیرہ کا کیا چکر ہوتا ہے۔
  6. محمد بلال اعظم

    ملی نغمہ

    نغمہ ٹھیک ہی ہے اور شاید احمد فراز کا لکھا ہوا ہے۔ اور اچھا خاصا مشہور بھی ہے، آپ بھی سنیئے اور سر دھنئیے: میں اس جیسا لکھنے کا طریقہ کار پوچھ رہا ہوں۔
  7. محمد بلال اعظم

    پہلی آزاد نظم اراکین اور اساتذہ کی توجہ کی خاطر پیش ہے.... تمھیں اب کیا بتاؤں میں؟

    آ گئے جناب ہم بھی۔ ویسے مکمل حال ہمارا بھی کچھ کچھ ایسا ہی ہے۔ بہت ہی زبردست نثری نظم لکھتے ہیں آپ۔ نثری نظم میں کس قسم کی اصلاح ہوتی ہے؟
  8. محمد بلال اعظم

    ملی نغمہ

    پیارے پیارے پیارے مہدی بھیا جانی اپنی رائے سے نوازیں محض پسند کرنے سے کام نہیں چلے گا۔
  9. محمد بلال اعظم

    ملی نغمہ

    مزمل شیخ بسمل مہدی نقوی حجاز
  10. محمد بلال اعظم

    جنہیں سورج کا ہم سفر ہونا ہے برائے اصلاح

    سرور صاحب کی ذرا سی غلطی نے میری محنت پہ پانی پھیر دیا۔
  11. محمد بلال اعظم

    ملی نغمہ

    اس ٹائپ کا ملی نغمہ لکھنے کا کیا طریقہ کار ہے مثلن بحر وغیرہ کا کیا حساب کتاب ہے، کیا تمام مصرعوں کی بحر ایک ہی ہوتی ہے یا فرق۔ اے وطن پیارے وطن پاک وطن پاک وطن میرا دل تیری محبت کا ہے جاں بخش دیار میرا سینہ تیری حرمت کا ہے سنگین حصار میرے محبوب وطن تجھ پر اگر جان ہو نثار میں یہ سمجھوں گا...
  12. محمد بلال اعظم

    "تحریکِ تحفظ پاکستان" نئی سیاسی جماعت کا آغاز :محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان

    تو کیا تحریکِ تحفظِ پاکستان کا پاکستان تحریکِ انصاف سے ٹکراؤ ہو گا؟
  13. محمد بلال اعظم

    عروض

    واہ جناب مہدی صاحب۔
  14. محمد بلال اعظم

    ایک کھلم کھلا بند چیلنج

    ہماری جمہوری حکومت خود ہی ایک لطیفہ ہے۔
  15. محمد بلال اعظم

    جیسا بھی ہے ،جہان تیرا ہے

    استادِ محترم میں نے نہیں دیا، اس لنک پہ موجود تھا، مجھے تو وارث بھائی کے بلاگ پہ بھی یہ نہیں ملا تھا http://www.bazm.urduanjuman.com/index.php?PHPSESSID=f7a3efa9dc18972fb271e65f0879b2c2&topic=5476.0
  16. محمد بلال اعظم

    فراز میں تو مقتل میں بھی قسمت کا سکندر نکلا ۔ احمد فرازؔ

    واہ جناب واہ، بہت ہی پیاری غزل ہے اور اس غزل کا مقطع میرے علم کے مطابق فراز مرحوم کی لحد پہ بھی لکھا ہوا ہے۔
  17. محمد بلال اعظم

    تعارف طارق شاہ

    خوش آمدید طارق بھائی۔
  18. محمد بلال اعظم

    جنہیں سورج کا ہم سفر ہونا ہے برائے اصلاح

    مزمل شیخ بسمل اب اس غزل کو کس بحر میں آسانی سے ڈھالا جا سکتا ہے؟
Top