نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    ثبوت ہمارے شادی شہداؤں میں شامل ہونے کا

    میری طرف سے بھی عمار بھیا بہت بہت مبارک ہو آپ کو۔
  2. محمد بلال اعظم

    میر کی بحرِ ہندی

    وارث بھائی کا جواب کافی کچھ سمجھا دیتا ہے مگر ایک سوال ابھی بھی ہے کہ اسے میر کی ہندی بحر ہی کیوں کہا جاتا ہے؟
  3. محمد بلال اعظم

    جنہیں سورج کا ہم سفر ہونا ہے برائے اصلاح

    اگر ہم زعم میں کو ناز سے سے تبدیل کر دیں؟ جو بڑے ناز سے تجھے پانے نکلے انہیں اب رسوا دربدر ہونا ہے
  4. محمد بلال اعظم

    جنہیں سورج کا ہم سفر ہونا ہے برائے اصلاح

    میں نے زعم میں عین کو ساکن باندھا ہے، جبکہ اس کا اصل تلفظ زُ عَم ہے۔ شاید میں غلطی پہ ہوں۔ فاعلاتن مفاعلن فعلیان(2212-2121-1212) جو ب ڑے زع--م مے ت جے--پا نِ نک لِ (جو بڑے زعم میں تجھے پانے نکلے)
  5. محمد بلال اعظم

    جنہیں سورج کا ہم سفر ہونا ہے برائے اصلاح

    کیا ہونا بطور ہُ نَ یا ہو نَ تقطیع نہیں کیا جا سکتا ہے؟
  6. محمد بلال اعظم

    تعارف کچھ اپنے بارے میں

    خوش آمدید اشفاق صاحب
  7. محمد بلال اعظم

    جنہیں سورج کا ہم سفر ہونا ہے برائے اصلاح

    سب سے پہلے میں اس غزل کی تقطیع کرتا ہوں۔ مطلع: فَعِلاتن مفاعلن فَعِلن(2211-2121-211) ج نِ سورج--کَ ہم س فر--ہُ نَ ہے (جنہیں سورج کا ہم سفر ہونا ہے) ابِ گر سے--انے بِ گر--ہُ نَ ہے (ابھی گھر سے انہیں بے گھر ہونا ہے) دوسرا شعر: فاعلاتن مفاعلن فاعلن(2212-2121-212) آ ج ظا لم--س ما ج کے--سا م نے...
  8. محمد بلال اعظم

    زخم سینے میں جو ناسور ہوئے ہیں --- غزل برائے اصلاح

    واہ سر بہت خوب، مجھے تو دوسری والی زیادہ پسند آئی ہے۔
  9. محمد بلال اعظم

    شہزاد احمد دنیا کی طرف لوٹ کے آنے کے نہیں ہم از شہزاد احمد شہزاد

    دنیا کی طرف لوٹ کے آنے کے نہیں ہم سچ بات یہ ہے تیرے زمانے کے نہیں ہم آوارہ مزاجی بھی طبیعت نہیں اپنی ویسے تو کسی طور ٹھکانے کے نہیں ہم اب دیکھتے ہیں تیرگی جاتی ہے کہاں تک اے تیرہ شبی شمع جلانے کے نہیں ہم اک درد کی دولت ہے جسے بانٹے پھریے مالک بھی کسی اور خزانے کے نہیں ہم تو نے تو ابھی...
  10. محمد بلال اعظم

    شہزاد احمد عصر حاضر کے ممتاز شاعر ”شہزاد احمد“ کی ایک خوبصورت غزل - جسے بار بار ملے تھے تم ، وہ میرے سوا کوئی ا

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے آمین ان کی وفات سے اردو شاعری میں ایک بڑا خلا پیدا ہو گیا ہے۔
  11. محمد بلال اعظم

    تاسف معروف شاعر شہزاد احمد بھی ہم سے روٹھ گئے۔

    ویکیپیڈیا میں بھی ترمیم کر دی ہے۔ http://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%B4%DB%81%D8%B2%D8%A7%D8%AF_%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AF#.D8.B3.D9.88.D8.A7.D9.86.D8.AD
  12. محمد بلال اعظم

    تاسف معروف شاعر شہزاد احمد بھی ہم سے روٹھ گئے۔

    اِنّا للہِ و اِنّا الیہِ راجِعون۔ اللہ مرحوم کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائیں۔ آمین
  13. محمد بلال اعظم

    اِنّا للہِ و اِنّا الیہِ راجِعون۔ اللہ مرحوم کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائیں۔ آمین

    اِنّا للہِ و اِنّا الیہِ راجِعون۔ اللہ مرحوم کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائیں۔ آمین
  14. محمد بلال اعظم

    میر پتہ پتہ بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے - میر تقی میر

    اب تک صرف مطلع پڑھا تھا، آپ نے پوری غزل پڑھا دی۔ بہت بہت شکریہ آپ کا۔
  15. محمد بلال اعظم

    افتخار عارف جو فیض سے شرفِ استفادہ رکھتے ہیں

    بنامِ فیض، بجانِ اسد فقیر کے پاس جو آئے آئے، کہ ہم دِل کشادہ رکھتے ہیں واہ بہت خوب غزل اور بہت خوب خراجِ تحسین
Top