استادِ محترم دھاگہ آپ ہی کھولیے کہ آپ ہمارے بڑے ہیں اور آپ کے ہوتے ہوئے میں یہ کام کیسے کر سکتا ہوں، ہاں البتہ تمام حضرات کو دعوتِ کلام میں ضرور دوں گا۔ اور فراز کو خراجِ تحسین دینے میں پیش پیش ہوں گا۔
میں نے یہ مضمون لکھ کے دے دیا ہے، اب اس کے متعلق آپ کی رائے چاہیے۔ غلطیوں کی نشاندہی لازمی کیجے گا۔
پاکستان میں اکثر لوگ بغیر کسی شرعی عذر کے روزہ نہیں رکھتے، آپ کے خیال میں اس کی کیا وجوہات ہو سکتی ہیں؟
جواب:
اللہ تعالی نے مسلمانوں کوروزہ رکھنے کی ترغیب دیتے ہوئے فرمایا :
اور تمہارے لیے بہتر...