نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    آج فیس بک پہ خبر پڑھی ہے کہ نامور غزل گو شاعر شہزاد احمد شہزاد آج شام لاہور میں انتقال کر گئے...

    آج فیس بک پہ خبر پڑھی ہے کہ نامور غزل گو شاعر شہزاد احمد شہزاد آج شام لاہور میں انتقال کر گئے ہیں، کیا یہ خبر درست ہے؟
  2. محمد بلال اعظم

    جناب اپنا تعارف بھی تو دیں.

    جناب اپنا تعارف بھی تو دیں.
  3. محمد بلال اعظم

    تعارف کراچی سے محمد امین۔۔

    4 سال بعد پئنجاب کے ایک شہر ساہیوال میں رہنے والے ایک حلیم طبع(جیسے کہ شکل سے ظاہر ہے) انسان کی طرف سے خوش آمدید۔ امید ہے آپ یہاں آتے جاتے رہیں گے۔
  4. محمد بلال اعظم

    بحر بتائیے

    نہیں جناب میرے خیال سے تو یہ متعلقہ بحر میں نہیں ہے۔
  5. محمد بلال اعظم

    میر کی بحرِ ہندی

    میر کی ہندی بحر کیا چیز ہے؟ کیا اسے میر تقی میر نے ایجاد کیا تھا؟ یا کیا یہ بحر متدارک کی ہی ایک شکل ہے؟ برائے مہربانی اس کے بارے میں تفصیلن بتائیں یا کسی پرانے دھاگے کا ہی پتہ بتا دیں۔ محمد وارث
  6. محمد بلال اعظم

    بحر بتائیے

    میرے حساب سے تو یہ واقعی بحر مضارع مثمن اخرب مکفوف مخذوف ہے اور تقطیع یہ ہے: کچھ اس ادا سے آج وہ پہلو نشیں رہے کچ اس ا/دا سِ آج/وُ پہ لو ن/شی ر ہے مفعولُ/فاعلاتُ/مفاعیلُ/فاعلن 212/1221/1212/122 جب تک ہمارے پاس رہے ہم نہیں رہے جب تک ہ/ما رِ پا س/رہے ہم ن/ہی رہے مفعولُ/فاعلاتُ/مفاعیلُ/فاعلن...
  7. محمد بلال اعظم

    جنہیں سورج کا ہم سفر ہونا ہے برائے اصلاح

    جس شعر کو ہائی لائٹ کیا ہے، اس کے متعلق ایک بات پوچھنی ہے کہ یہ شعر ہو تو گیا ہے مگر اس میں کہیں کوئی شرکیہ پہلو تو نہیں نکلتا؟ الف عین محمد وارث
  8. محمد بلال اعظم

    جنہیں سورج کا ہم سفر ہونا ہے برائے اصلاح

    جنہیں سورج کا ہم سفر ہونا ہے ابھی گھر سے انہیں بے گھر ہونا ہے آج ظالم سماج کے سامنے کسی کا دل، کسی کا سر ہونا ہے جو بڑے زعم میں تجھے پانے نکلے انہیں اب رسوا دربدر ہونا ہے جتنے انساں تھے سب خدا ہو چکے کیا خداؤں کو اب بشر ہونا ہے عزم راسخ یقین کامل مرا تیرگی کو تو مختصر ہونا ہے
  9. محمد بلال اعظم

    نئی کتابیں، جولائی 2012 کی اپ ڈیٹ

    یہ میری نظمیں میں شب خون کی کوئی بھی نظم نہیں ہے۔
  10. محمد بلال اعظم

    پروفیسر سید اقبال عظیم : سزا کا خوف بھی ہےگناہ گار آنکھوں میں

    اقبال عظیم صاحب بہت ہی اچھی نعتیں لکھتے ہیں۔ جزاک اللہ خیر ایک بات پوچھنی ہے کہ کیا اقبال عظیم صاحب حیات ہیں؟ پچھلے دنوں کو کوئی پوچھ رہا تھا۔
  11. محمد بلال اعظم

    1965 کی جنگ کے مایہ ناز ہیرو ایم ایم عالم کو دعاوں کی شدید ضرورت ہے

    اللہ تعالٰی ایم ایم عالم صاحب صحت و تندرستی کے ساتھ عمرِ خضر عطا فرمائے۔ پاکستان اور پاکستانیو کو ہمیشہ اپنے ان جری سپوتوں پہ فخر رہے گا، ایسے جانباز مجاہد ہمارا سرمایہ ہیں۔
  12. محمد بلال اعظم

    اپنا پروفائل مکمل کریں

    سر جی باقی 75٪ بھی تو کریں نا۔
  13. محمد بلال اعظم

    تعارف اس جہان برق، دل و جاں سوز میں......تو گل اردو، تجھے میرا سلام...!

    خوش آمدید جناب۔ امید ہے محفل پہ آتے رہیں گے۔
  14. محمد بلال اعظم

    زندگی بکھرتی ہے، شاعری نکھرتی ہے===دلبروں کی گلیوں میں، دل لگی کے کاموں میں(شعیب بن عزیز)

    زندگی بکھرتی ہے، شاعری نکھرتی ہے===دلبروں کی گلیوں میں، دل لگی کے کاموں میں(شعیب بن عزیز)
  15. محمد بلال اعظم

    تعارف السلام علیکم

    ذوالقرنین بھائی کی پوسٹ پہ جو کمنٹ کیا ہے، وہی یہاں بھی دہرائے دیتا ہوں بس تذکیر و تانیث کی تدوین کے ساتھ۔ رسمِ محفل بھی ہے دستور بھی ہے کہنا اچھا تو نہیں لگ رہا مگر دل پہ جبر کر کے یہ بھی کہے دیتا ہوں کہ خوش آمدید نیلم صاحبہ امید ہے آپ کا محفل میں وقت اچھا گزرے گا اور آپ باقاعدگی سے یہاں آتے...
  16. محمد بلال اعظم

    تعارف بندہ حاضر ہے!

    رسمِ محفل بھی ہے دستور بھی ہے کہنا اچھا تو نہیں لگ رہا مگر دل پہ جبر کر کے یہ بھی کہے دیتا ہوں کہ خوش آمدید جناب امید ہے آپ کا محفل میں وقت اچھا گزرے گا اور آپ باقاعدگی سے یہاں آتے رہیں گے۔
  17. محمد بلال اعظم

    اپنا پروفائل مکمل کریں

    مجھے بھی پیغام ملا تھا، میں نے تو رجسٹریشن کے وقت سب کچھ محفل کے گوش گزار کر کے محفل پہ ڈیرے ڈال دیے تھے۔
Top