مجھے معلوم ہے کہ آپ نے 135 تک لکھ لیے ہیں اور قیصرانی نے وکی پر بھی منتقل کر دیے ہیں۔ لیکن جناب آپ کا حصہ 126 سے 155 تک ہے۔ آدھے کام کو کوئی پورا نہیں کہتا۔ جب سارے صفحات مکمل ہو جائیں گے تو مسلسل یہی لکھوں گی کہ محب نے اپنا حصہ مکمل کر لیا۔:)
اور میرا غصہ کیوں بڑھ جائے گا؟؟؟ میں کون سا تم سے...