نتائج تلاش

  1. ماوراء

    زاویہ سوم

    نہیں، میرا خیال ہے کہ آجکل سبھی مصروف ہیں۔ ہاں اگر میرے پاس وقت ہوا تو لکھ لوں گی۔ اور ویسے بھی ابھی علی پور کا ایلی تو مکمل ہو جائے۔ :(
  2. ماوراء

    چلو چلیں Mitwa

    اچھا، کیا آپ سے بھی زیادہ اوٹ پٹانگ کیے تھے۔ سنبھل کے رہنا او۔ تو میرے سارے ایمویشن چرا کے۔۔۔ اب آپ کو میرے ہی مشکوک لگنے گے۔ یہ بات سمجھ میں نہیں آئی۔ :roll:
  3. ماوراء

    مبارکباد عیشل کو سالگرہ مبارک

    اوئی، بی ایس بی پر بھی کسی کی برتھ ڈے تھی۔ کہیں عیشل وہ تو نہیں۔۔۔؟ :roll: خیر۔۔۔ عیشل سالگرہ بہت مبارک ہو۔
  4. ماوراء

    زاویہ سوم

    lol۔ شمشاد بھائی اتنی مہربانی سے کہنے کی کیا ضرورت تھی۔ :lol: کوئی اتنا اچھا نہیں ہے کہ اسے شروع کر لے گا۔ اور نہ ہی کسی نے اب تک شروع کی ہے۔ :)
  5. ماوراء

    اب کس کو جانا ہے

    میں بھی اب چلوں ۔ بہت کام کر لیے۔ :( :shock:
  6. ماوراء

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    تو روٹھا تو میں رو دوں گی صنم آ جا میری بانہوں میں آ آ جا میری بانہوں میں آ تو روٹھا تو میں رو دوں گی صنم تو روٹھا تو میں رو دوں گی صنم آ جا میری بانہوں میں آ آ جا میری بانہوں میں آ لے لے گی جاں میری تیری ناراضگی جس میں تو خوش رہے اس میں میری خوشی لے لے گی جاں میری تیری ناراضگی جس میں...
  7. ماوراء

    سویڈن میں تعلیم کے لیے

    میرے پاس بھی اسی سے متعلق لنکس تھے۔ سوچا شئیر کر لوں۔ 1۔ اس لنک میں کافی ملک ہیں جہاں آپ پڑھنا چاہتے ہوں۔ سویڈن بھی ہے۔ 2۔ سٹڈی ان ناروے
  8. ماوراء

    ضروری اطلاع

    یہ وہی بن گئے جس کا یہ اکثر خود ذکر کرتے رہتے ہیں۔ او باجو کے مہمان پتہ نہیں کب جائیں گے، بکری بھی ڈھونڈنی ہے۔
  9. ماوراء

    چلو چلیں Mitwa

    مبارک کا شکریہ۔ بھئی میں نے تو اپنے گھر کے برتن ہی دھونے ہیں۔ اور بہت شوق سے دھوں گی۔ آپ کے طرح تھوڑا ہی میں نے ہوٹلوں میں برتن دھونے جانا ہے۔ ویسے یہ آپ اچھا کرتے ہیں کہ ہوٹل میں برتن دھونے کے ساتھ ساتھ کھانا بھی وہیں سے کھا آتے ہیں۔ huh huh۔ خود اتنی باتیں اور مجھے کہہ رہے ہیں۔ اللہ کا شکر...
  10. ماوراء

    زاویہ سوم

    آپ اس لنک سے زاویہ 3 ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔ ویسے تو جی میل اکاؤنٹ میں بھی موجود ہے۔ اور پہلا باب “سب دا بھلا‘ سب دی خیر“ لکھا جا چکا ہے۔ جو کہ بیا نے لکھا ہے۔
  11. ماوراء

    چلو چلیں Mitwa

    ہاہاہا۔ ماہ وش صاحب، تو کیا آپ کے گھر والوں نے آپ کو دوسروں کے برتن دھونے پر لگایا ہوا ہے؟؟:laugh: :laugh: :laugh:
  12. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    چھٹی نہ بھی ہوئی تو میں چھٹی کروا دوں گی۔
  13. ماوراء

    مبارکباد اردو محفل میں ماوراء کی پہلی سالگرہ

    Awwwww۔ تو ماہ وش :uncle: کیا آپ کھانا کھانے کے بعد برتن نہیں دھوتے۔ چچ چچ چچ۔ ہاں واقعی یاد آیا۔ جو ہر وقت بکری کو یاد کرتا رہتا ہو۔ تو پھر ایسوں کو تو برتن دھونے کی بھی ضرورت ہی نہیں ہوتی۔ :(
  14. ماوراء

    زاویہ سوم

    تبصرہ بھی یہیں کرنا ہے۔ اس تھریڈ میں کتاب کی اور ان ارکان کی فہرست ہو گی جو یہ لکھنا چاہیں گے۔
  15. ماوراء

    زاویہ سوم

    زاویہ سوم اشفاق احمد فہرست 1۔ “سب دا بھلا‘ سب دی خیر“ 2۔ نا شکری کا عارضہ 3۔ بابا قطبہ 4۔ رویوں کی تبدیلی 5۔ لچھے دار 6۔ پناہ گاہیں 7۔ “اصولوں کے ابلیس“ 8۔ پندرہ روپے کا نوٹ 9۔ “دو بول محبت کے“ 10۔ Wisdom Of The East 11۔ خالی کینوس 12۔ لائٹ ہاؤس 13۔ “پتنگ باز سجنا“...
  16. ماوراء

    چلو چلیں Mitwa

    آج تک کسی نے منع نہیں کیا اسی لیے تو کبھی کبھی خود کو منع کرنے کی ناکام کوشش کرتی ہوں۔ :( خاتون۔۔۔؟؟
  17. ماوراء

    مبارکباد بوچھی کو مبارک

    شکر ہے میں سیانی باتیں نہیں کرتی۔ کیونکہ میں خاتون نہیں ہوں۔huh۔ باجو۔۔۔ سارہ سلام دے رہی تھی۔ اور ہاں اس کا کمپیوٹر آجکل سخت بیمار ہے۔ اس لیے نہیں آ رہی۔
  18. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    جی بالکل۔ میں آ گئی ہوں۔ اب بتانا کس طرح ہے؟؟ :roll: :P
  19. ماوراء

    چلو چلیں Mitwa

    ہائے، آپ نے تو برتنوں بے چاروں کو ایسے ہی بدنام کر دیا ہے۔ محفل پر تو میں دو گھڑی کو آتی ہوں۔ وہ بھی آپ سے سہا نہیں جاتا۔ بس ٹھیک ہے۔ اب میں کوئی بات نہیں کروں گی۔ آج سے خاموشی۔!!!!
Top