زاویہ سوم

ماوراء

محفلین
273_Bismillah_1.gif



زاویہ سوم


اشفاق احمد


فہرست


1۔ “سب دا بھلا‘ سب دی خیر“
2۔ نا شکری کا عارضہ
3۔ بابا قطبہ
4۔ رویوں کی تبدیلی
5۔ لچھے دار
6۔ پناہ گاہیں
7۔ “اصولوں کے ابلیس“
8۔ پندرہ روپے کا نوٹ
9۔ “دو بول محبت کے“
10۔ Wisdom Of The East
11۔ خالی کینوس
12۔ لائٹ ہاؤس
13۔ “پتنگ باز سجنا“
14۔ “بلیک اینڈ وائٹ“
15۔ “بلھے شاہ اساں مرنا ناہیں“
16۔ Folk Wisdom
17۔ پچاس برس پہلے کی دعا
18۔ فرنٹ سیٹ
19۔ اللہ میاں کی لالٹین
20۔ واشنگٹن سے شکوے ‘ امریکنوں کے نام
21۔ “شاہی محلے کی ابابیلیں“
22۔ وجود کا “بچہ جمورا“
23۔ “ڈبو“ اور “کالو“
24۔ ہم زندہ قوم ہیں
25۔ Values And Censorship
26۔ “حرام بکرا“
27۔ “مسٹر بٹ سے اسلامی بم تک“
28۔ روشنی کا سفر
29۔ تصوف اور کامیاب ازدواجی زندگی
30۔ بش اور بلیئر مت بنئے
31۔ ٹین کا خالی ڈبہ اور ہمارے معاملات
32۔ شہ رگ کا ڈرائنگ روم
33۔ کریڈٹ کارڈ رشتے
34۔ Defensive Weapon
35۔ قناعت پسندی
36۔ “مرعوبیت“
37۔ اندھا کنواں
38۔ خدا سے زیادہ جراثیموں کا خوف
39۔ ضمیر کا سگنل
40۔ سائنس‘ مذہب اور نفس کی کھوج
41۔ “ محبت کی حقیقت“
42۔ تاؤ (TAO)
43۔ حقیقت اور ملاً سائنسدان
44۔ اجرامِ سماوی کا جغرافیہ (ربوبیت کے اسرار)
45۔ Cardiac Arrest
46۔ دو گولی ڈسپرین اور یقینِ کامل
47۔ صاحب السیف (Warrior)
48۔ کلچر، تھر ڈورلڈ کے بادشاہ اور پیوند کاری
49۔ “اٹھ فریدا ستیا“
50۔ سائنسی ملوکیت
51۔ علم، فہم اور ہوش
52۔ Corporate Society & Premature Living
53۔ انسان اور چوہا
54۔ روح کی سرگوشی
55۔ مرکزِ دعا
56۔ “زاویہ سے زاویہ تک“
 

شمشاد

لائبریرین
تبصرہ کہاں کرنا ہے؟ اس کا ربط ادھر ہی دے دیں۔ اور ہاں میں پھر اس خط کو حذف کر دوں گا۔
 

ماوراء

محفلین
تبصرہ بھی یہیں کرنا ہے۔ اس تھریڈ میں کتاب کی اور ان ارکان کی فہرست ہو گی جو یہ لکھنا چاہیں گے۔
 

ماوراء

محفلین
آپ اس لنک سے زاویہ 3 ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔ ویسے تو جی میل اکاؤنٹ میں بھی موجود ہے۔

اور

پہلا باب “سب دا بھلا‘ سب دی خیر“ لکھا جا چکا ہے۔ جو کہ بیا نے لکھا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
برائے مہربانی پہلے “ علی پور کا ایلی“ ختم ہو لینے دیں کہ وہ قریب الاختتام ہے، پھر اس کو شروع کیجیئے گا۔ یہ میری رائے ہے۔
 

ماوراء

محفلین
lol۔ شمشاد بھائی اتنی مہربانی سے کہنے کی کیا ضرورت تھی۔ :lol:

کوئی اتنا اچھا نہیں ہے کہ اسے شروع کر لے گا۔ اور نہ ہی کسی نے اب تک شروع کی ہے۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
تو اور کیا تمہاری طرح کلاشنکوف لے آتا۔ :wink:

میں نے اپنی رائے کا اظہار کیا ہے، اگر کوئی دوسری رائے رکھتا ہے یا رکھتی ہے تو وہ بھی لکھ دیں۔ تاکہ متفق رائے سے اس کو شروع کیا جا سکے۔
 

ماوراء

محفلین
نہیں، میرا خیال ہے کہ آجکل سبھی مصروف ہیں۔ ہاں اگر میرے پاس وقت ہوا تو لکھ لوں گی۔ اور ویسے بھی ابھی علی پور کا ایلی تو مکمل ہو جائے۔ :(
 

شمشاد

لائبریرین
ایسا کرو کہ ماہ وش کو اکیلے ہی لگا دو زاویہ سوم پر۔ باقی کام ختم ہونے تک جتنا بھی لکھ لیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
آرام سے ماوراء، لائیبریری کے معاملے میں تو تمہیں لالچی ہونا چاہیے۔

میں نے شاہد بھائی سے بات کی ہے، تم ذرا ان کو بتا دو کہ کیسے اور کہاں سے لکھنا شروع کریں۔
 

ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
آرام سے ماوراء، لائیبریری کے معاملے میں تو تمہیں لالچی ہونا چاہیے۔

میں نے شاہد بھائی سے بات کی ہے، تم ذرا ان کو بتا دو کہ کیسے اور کہاں سے لکھنا شروع کریں۔
جی بالکل، لائبریری کے معاملے میں لالچی ہوں۔ اور اسی چکر میں میں نے خاشامدیں بھی بہت کی ہیں۔ :p

اگر آپ انھیں کچھ نہیں سمجھا سکتے تو میں قیصرانی سے کہہ دوں گی۔ :D
 

ماہ وش

محفلین
کاکی تم خود بھی سمجھا سکتی ہو ،، یا تمہاری باتیں‌صرف شمشاد چاچو اور قیصرانی بابو کی سمجھ میں‌ آتی ہیں‌ :lol:
 
Top