نتائج تلاش

  1. ماوراء

    مبارکباد حجاب کو سالگرہ مبارک

    حجاب میری طرف سے سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ کرے کہ یہ سال تمھارے لیے خوشیوں سے بھرا ہو۔ اور تمھارے لیے رحمتوں اور برکتوں کا سال ہو۔ میری یہی دعا ہے کہ ہمیشہ ہنستی مسکراتی رہو۔ :) اچھا، اب جلدی سے بتاؤ کہ کتنی بڑی ہو گئی ہو؟
  2. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    کوئی بات نہیں۔ :( چلو میں آج وقت پر آ گئی۔ :)
  3. ماوراء

    آپ کی گاڑی کا نمبر کیا ہے

    چ ا ن د گ ا ڑ ی 637
  4. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    اچھا ٹھیک ہے۔ میری غلطی۔
  5. ماوراء

    گانوں کا کھیل (2)

    سو درد ہیں سو راحتیں سب ملا دل نشیں اک تو ہی نہیں روکھی روکھی سی یہ ہوا اور سوکھے پتے کی طرح شہر کی سڑکوں پہ میں لاوارث اڑتا ہوا سو راستے، پر تیری راہ نہیں۔ ا
  6. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    ایک ہی بات ہے شمشاد بھائی۔۔ذرا پاور فل وارننگ دینی تھی نا۔ :P
  7. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    استغفراللہ۔ آپ کے میسج کے کچھ دیر بعد ہی آن لائن آ گئی تھی۔ اور پتہ ہے جب میں آن لائن آئی ہوں۔ تو ادھر آپ آف لائن۔ :roll: خیر۔۔۔ معاف کیا۔ کیا یاد کریں گے۔ لیکن اب پی ایم میں مجھے ساری تفصیل بتائیں۔ پھر کل انشاءاللہ بات ہوتی ہے۔
  8. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد حجاب

    اچھا یار، اب حقیقت سے کیا منہ چھپانا۔ :( سچی سے میں نے تو کئی کے پیر مڑتے دیکھے ہیں۔ اللہ وہ دن ہم پر نہ لائے۔ :P :lol:
  9. ماوراء

    نور جہاں دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا

    ہاں آپ کی آنکھیں تو صرف اسی گانے پر کھلتی ہیں۔۔ کیا تھا وہ گانا۔۔۔ ہاں۔۔ “ آپ کی خاطر۔۔۔آپ کی خاطر۔۔۔“ آگے اللہ جانے کیا تھا۔ :roll: :P اسی غزل کو وقار علی نے بہت اچھا گایا ہے۔ :D شکریہ ضبط :)
  10. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    اوئی قیصرانی آ گئے۔ اب جب میں جانے لگی ہوں۔ :) شمشاد بھائی آپ کے کہنے پر۔۔۔ابھی صرف وارننگ ہی۔ :)
  11. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد حجاب

    ہاہاہاہا۔ ہاں بالکل پیر مڑنے والی ہی بات ہو گی۔ لیکن جو لڑکی اپنے پیر موڑ سکتی ہے۔ اس پل وہ اپنے پیر صحیح حالت میں بھی لے آتی ہو گی۔ اصل میں موڑتی تو شادی کے بعد ہے نا۔ :wink:
  12. ماوراء

    امن ایمان

    کہتے ہیں کہ زبان سے بڑا ہتھیار بھی کوئی نہیں ہوتا۔ وہ بس میرے ایک ہی ہتھیار سے ڈر کر بھاگ نکلے۔ :? یاد آیا۔۔آجکل امن بھی کافی غصے میں ہیں۔ میں تو یہاں سے چلی۔ :lol:
  13. ماوراء

    امن ایمان

    ہاہاہاہاہا۔ امریکہ بھلا میرا مقابلہ کر سکتا ہے۔ :wink: اور بش مجھ سے پہلے ہی رابطہ کر چکے ہیں۔ لیکن میں نے صاف انکار کر دیا۔ :wink:
  14. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد حجاب

    lol۔ بات مشہور ہے۔ کہ اگر رشتہ لینے جائیں تو سب سے پہلے لڑکی کے پیر دیکھیں۔ اس سے اندازہ ہو جائے گا کہ لڑکی کیسی ہے۔ :lol: لیکن حجاب اگر کسی کے پیر نظر ہی نہ آرہے ہوں (اب ضروری تو نہیں کہ جوتی کھلی ہی پہنی جائے) تو کیا دیکھتی ہو؟ :P
  15. ماوراء

    گندم کے جواب میں چنے

    پھسلنے اور پھسلانے کے۔ کیا سوال پوچھوں؟؟ :(
  16. ماوراء

    امن ایمان

    شمشاد بھائی، میرے پاس آٹھ سو قسم کی بندوقیں ہیں۔ ظفری کو کیا معلوم۔huh۔ ظفری پر کسی دن چلا دی نہ میں نے۔ ساری سمجھ آ جائے گی انھیں۔ :P
  17. ماوراء

    امن ایمان

    ویلکم بیک امن۔ :D شکر ہے امن کو مجھ سے کوئی شکایت نہیں ہے۔ :lol:
  18. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    قیصرانی۔۔ :box: :beating: میرا سارا وقت ضائع کروا دیا۔ :evil:
  19. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    لیکن میرے پاس تو کچھ دینے دلانے کو نہیں۔ ہاں ان کو کتاب شروع کرنے سے پہلے پی ڈی ایف فائلز ضرور دلا دوں گی۔ یا کتاب مکمل ہونے پر ایک ایک غبارہ ہاتھ میں تھما دوں گی۔ :roll:
  20. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    نہیں، مجھے ساری خبریں ہیں۔ :wink: مجھے یہ بھی پتہ ہے کہ ایک دن کی چھٹی لے کر آئے تھے۔ آج کے بعد پھر چہل قدمی ڈر ڈر کے ہی ہو گی۔ :lol: اب وہی جو سب سے اچھا ہے۔ (میری بات غلط بھی ہو سکتی ہے۔ اس لیے خوش بالکل نہیں ہونا)
Top