نتائج تلاش

  1. ماوراء

    مبارکباد باجو کی پارٹی میں آئیں

    سبز پری تشریف لاتی ہیں۔
  2. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    ماشاءاللہ آج تو محفل میں بہت لوگ آن لائن ہیں۔۔۔ :)
  3. ماوراء

    تعارف کیا حال سنائیں تم کو پورب کے ساکنو!

    خوش آمدید خرم، امید ہے کہ آپ کا وقت محفل پر اچھا گزرے گا۔ :) :welcome:
  4. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد شمشاد

    شمشاد بھائی ذرا دھیرے دھیرے چلیں۔ تاکہ مجھے پڑھنے کا بھی موقع مل سکے۔ ابھی کچھ گھنٹے پہلے تو اس میں چند ہی پوسٹس تھیں۔ :shock:
  5. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    شکر ہے آپ ہی آئے ہیں کوئی اور نہیں آ گیا۔ اب وہی جو اچھا نہیں ہے۔
  6. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    اب وہی جو سب سے اچھا ہے۔ :)
  7. ماوراء

    اب کس کو جانا ہے

    میں بھی آج وقت پر چلوں۔ کل بہت کام ہیں۔
  8. ماوراء

    زاویہ سوم

    شمشاد بھائی، میں بھلا آپ سے ناراض ہو سکتی ہوں کیا۔ :) مجھے تفصیل خود بھی نہیں معلوم۔ باس صاحبہ خود بتائیں گی۔ یہ میرا حکم نہیں۔ باس صاحبہ کا ہے۔ اور حکم کے لیے انتظار فرمائیں۔ :)
  9. ماوراء

    زاویہ سوم

    گھما پھرا کر کیا کہا ہے۔ یہی کہہ رہی ہوں کہ باس صاحبہ کا خیال ہے کہ جو کتابیں کاپی رائٹ سے آزاد ہیں ان کو پہلے برقیایا جائے۔ اب انتظار کریں کہ وہ ان کتابوں کی تلاش میں ہیں اور پھر سکینگ شروع ہو گی۔ اس کے بعد کام۔ مجھے معلوم ہوتا تو میں زاویہ سکین کروانے کے بجائے کوئی اور کتاب سکین کروا لیتی۔ :(
  10. ماوراء

    زاویہ سوم

    تھا تو۔۔ لیکن باس۔۔ :(
  11. ماوراء

    زاویہ سوم

    میرا خیال ہے کہ وہ کچھ ہی دنوں میں اپنے خیالات کا اظہار کریں گی۔ مسئلہ کاپی رائٹ کا ہے۔
  12. ماوراء

    زاویہ سوم

    باس کا حکم ٹال نہیں سکتی۔ ان کا آرڈر تھا۔ :) تفصیلات کے لیے باس سے رابطہ کیا جائے۔
  13. ماوراء

    زاویہ سوم

    ارے نہیں، تمھارے بغیر کب شروع کیا ہے۔ تمھارے مشورے سے ہی تو شروع کیا ہے۔ اتنی جلدی کیا یاداشت گئی۔ :)
  14. ماوراء

    مبارکباد حجاب کو سالگرہ مبارک

    اچھا، حجاب اب تم اتنی بھی بڑی نہیں ہو کہ اپنی عمر چھپانے لگ جاؤ۔ میں تو جب تیس سال کی ہو جاؤں گی نا۔ پھر اس کے بعد سے عمر پر پردہ ڈالنا شروع کروں گی۔ :wink: اور اکلوتی ہونے کا بڑا فائدہ اٹھایا تم نے۔ کافی تحفے لوٹے۔ :)
  15. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    ماہ وش اور ڈیول فش سے درخواست ہے کہ اگر وہ کچھ صفحات لکھنے میں مدد کر دیں تو۔۔۔؟؟ 141۔155 966-995 (محب کا تو پہلے ہی پتہ تھا کہ اس نے مکمل نہیں کرنے۔ حالانکہ شروع کی اگر پوسٹس کو دیکھا جائے تو انہوں نے فرمایا تھا کہ “ ( میں بھی اس دفعہ حیران کرنے کے موڈ میں ہوں ) “ اور واقعی اس بار...
  16. ماوراء

    زاویہ سوم

    نہیں۔ پکا پکا کینسل ہو گیا ہے۔ شام کو آ کر تفصیل بتاتی ہوں۔
  17. ماوراء

    شادی دفتر

    بالکل، میں ساری رات کی یہیں ہوں۔ :shock: اب صبح ہو گئی اور میری رات۔ میں سونے چلی۔ لیکن آج شام کو آ کر علی پور کا ایلی کے متعلق بات کرتے ہیں۔ :(
  18. ماوراء

    شادی دفتر

    بہت شکریہ۔ اگر آپ کو واقعی میری بات بری لگی ہو تو سوری۔ :) لیکن میرا مطلب یہ ہر گز نہ تھا۔ آپ نے سمجھنے میں شاید غلطی کی ہے۔ لیکن پھر بھی معذرت کر رہی ہوں۔ :? :roll: :(
  19. ماوراء

    زاویہ سوم

    اعلان زاویہ کو برقیانے کا پروگرام ابھی کینسل ہو گیا ہے۔!!!!
  20. ماوراء

    شادی دفتر

    او ظفری اللہ کے پیارے بندے۔۔ میں نے زبان کو کچھ نہیں کہا۔ اللہ معاف کرے میں نے کبھی کسی کو گالی بھی نہیں دی۔:lol: محفل میں کوئی اور جنگ شروع کرے یا نہ۔ لگتا ہے آپ کو جنگ شروع کرنی ہے۔ بدمزگی تو آپ پھیلا رہے ہیں۔ :)
Top