Ops۔۔ ظفری آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے۔ اگر آپ ذرا غور فرمائیں تو میں نے زبان کو بالکل برا نہیں کہا۔ جس انداز میں آپ نے اسے پڑھا ہے۔اسے الٹا کر کے پڑھیں۔ :)
ویسے یہاں تو زبان چھوڑ۔۔۔ انسانوں پر بھی تبصرہ (طنز) کر دیا جاتا ہے۔ زبان کا بہت خیال ہے۔ بڑی بات ہے۔:)