باجو کے نام۔۔۔!!!
تمہارے چہرے پہ جو سجے ہیں
وہ پھول خوشیوں کے یونہی
تازہ رہیں ابد تک
حیاتِ نو میں وہ رنگ بھر دیں
کہ آنے والا ہر ایک لمحہ
نئی امنگوں کا ترجمان ہو
نئی بہاروں کی داستان ہو
وہ داستان جس کو پڑھ کے دل میں
محبتوں کا مسرتوں کا یقین ہو پیدا
میری دعا ہے
آپکی آنکھوں...