نتائج تلاش

  1. ت

    ڈریم لینڈ

    :confused: تم نہیں گئی ناں ابھی تک فیس بُک پر :confused: ؟ وہ کون ہے جسکو تم نے ایڈ کیا ہے ؟ جسکا تم ذکر کر رہی تھی اسدن :confused:؟ میں نے دیکھا ہے اسے تمھاری لسٹ میں ۔
  2. ت

    ڈریم لینڈ

    میں نے اب جاکر اپنے برٹش پاسپورٹ بنوائے ہیں تعبیر ، ۔ ۔ جبکہ میرے پاس اور بچوں کے پاس یہاں کی نشینیلٹی ہے ۔۔ اسکے باوجود سست کمچور بنی ہوئی تھی ،، اور کچھ وقت ہوا اب ہمارے میرون پاسپورٹ بنے ہیں ، ۔ ۔ پرابلم تو مجھے بلیو والے پاسپورٹ سے ،اور پاکستانی سے بھی نہیں پڑا کبھی ، کہ پاکستانی...
  3. ت

    آج کیا پکائیں/پکایا

    آنکھ تو ایک بند ہوتی ہے اسکی ساتھ میں آواز بھی بیٹھ جاتی ہے ۔ :grin: میرے گھر آیا ہو تو کچھ دیر لگ جائے مجھے بریانی بنانے کو تو اسکی آنکھ چھوٹی ہوجاتی ہے مجھے سمجھ آجاتی ٹونی سے اب برداشت نہیں مزید بھوک ، ،
  4. ت

    آج کیا پکائیں/پکایا

    نہیں آپ سب پوسٹ کرسکتے ہیں چھوٹے بھا :cool: اسدن مجھے بس ایسے ہی کچھ غصہ آگیا تھا تو لکھ دیا تھا ۔، غلطی سے :( ایک تو مجھے خواہمخواہ غصہ آجاتا ہے :confused: بس اب میں نے طے کرلیا ہے ایک ہفتہ کسی پے بھی غصہ نہیں کرنا ۔۔ اسطرح آہستہ آہستہ میں بھی کچھ پریکٹس کرلوں کہ غصہ نہیں ، ۔ ۔:confused:
  5. ت

    آج کیا پکائیں/پکایا

    میرے چھوٹے بہنوئی کو جب جب بھوک لگی ہو تو اسکی دائیں آنکھ چھوٹی ہوجاتی ہے ،۔ ۔ اسکی ایک چھوٹی آنکھ دیکھکر پتا چل جاتا ہے اسے شدید بھوک لگی ہوئی ہے ۔ ۔
  6. ت

    آج کیا پکائیں/پکایا

    ڈوئی تو ہلانی جلانی ہی ہوتی ہے ناں مطلب ہر دس ۔ منٹ بعد ایک طرح سے جائزہ لینا ہوتا ہے کہیں سالن نیچے نا لگ جائے :confused: ورنہ میں جب کبھی رکھکر ادھر محفل پر آجاتی ہوںتو سالن نیچے لگنے کی بوُ سے اٹھکر بھاگتی ہوں :( مگر شکر ہے آج ایسا نہیں ہوا ،،
  7. ت

    ٹی وی اور ریڈیو ٹاک

    تعبیر ماچس تو پرائم پی ، ٹی وی پے آتا رہا ہے ، اور خواجہ نوید کی عدالت بھی پرائم پی ٹی وی سے ہی شاید لگتا ہے یا شاید :confused: نہیں پرائم پی ٹی وی ہی ہے شاید ، اصل میں اتنے چینیل ہیں اتنے پروگرامز ہیں یاد ہی نہیں رہتے :confused: جی ہاں ، میرے پاس سکائی ڈجی باکس ہی ہے ، ۔ ۔۔ اور جیو...
  8. ت

    ٹی وی اور ریڈیو ٹاک

    اس ڈرامے کا نام '' رانگ نمبر '' تھا ٹیلی فلم میں لگا تھا ،، لنک کا کچھ پتا نہیں ہے مجھے :( پتا ہوتی تو ضرور دیتی ۔
  9. ت

    ٹی وی اور ریڈیو ٹاک

    جیو پر کمنگ سون ہے تعبیر ،،، مگر لگ اچھا رہا ہے ۔ ۔
  10. ت

    ٹی وی اور ریڈیو ٹاک

    سماج تھوڑا سا بکواس ہی ہے ، ، ، شکوہ :confused: بس ٹھیک ہی ہے فلحال تو آگے کچھ کہا نہیں جاسکتا :confused: اتوار کو ہی لگتے ہیں سماج پرائم پی ۔ ٹی ۔وی پر ،، اور شکوہ جیو پر ،، سماج ساڑھے سات سے شاید ساڑھے آٹھ تک ،، اور شکوہ آٹھ بجے ۔
  11. ت

    وطنا وے او میریا وطنا وے

    :(:( :( :confused:
  12. ت

    ناول کی پسندیدگی کا شخصیت سے تعلق ؟؟

    سماجی اور ادبی ،،
  13. ت

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    چومُ کر مدھ بھری آنکھوں سے گلابی کاغذ اُس نے بھیجا ہے میرے نام شرابی کاغذ اسکے ہاتھوں میں گلابوں کی مہک ہے شاید اسکے ہاتھوں میں گلابوں کی مہک ہے شاید اُس کے چھونے سے ہوا سارا گلابی کاغذ ۔۔۔۔ اُسکا خط پاتے ہی مے خانے کی یاد آتی ہے کہیں مجھکو بھی بنا دے نا شرابی کاغذ، چوم کر...
  14. ت

    فری فون ،

    بندہ مشکور رہے گا یا افتخار ؟ :lol:
  15. ت

    فری فون ،

    :confused: آپ تو ایسے کہہ رہے ہیں جیسے میں اٹلی میں ہوں :confused: آپ اٹلی میں ہیں یا میں ۔؟ :confused: اب وہاں رہتے ہوئے بھی اتنے نکمے ہیں کہ اپنے لئے وہاں کا فری فون نمبر نہیں تلاش کرسکتے ۔:confused: میرے پاس انگلینڈ کا فری ہے بلکے تھا ۔۔ اٹلی کا نہیں ہے ۔
  16. ت

    آج کیا پکائیں/پکایا

    پیارے بچوں میں چولہے پر اسوقت اپنی ہانڈی چڑھائے خود نیٹ پے ہوں دھیان رکھنا مجھے ڈوئی شوئی مارنی ہے ،،، نیچے لگ گیا اگر سالن تو :( پھر سے سوچ وچار کرنا پڑے گا ،،
  17. ت

    فری فون ،

    :confused: پتا چل گیا تو کیا ہوگا ؟ کونسا فون میں سے نکل آئیں گئیں :confused:۔؟ :lol::lol: ویسے انکو بھی اچھی طرح پتا ہوتا ہے کہ میں ہی ہوں ، ۔۔ کیونکہ ایسی شرارتوں سے سب واقف ہیں میرے ، اور کئی بار تو چوتھی ، پانچوں بار جب میں کال ملاتی ہوں اور وہ پہلے سے ہیلو ہیلو بول کر تنگ آئی ہوئی...
  18. ت

    میرے بُک شیلف میں ۔ ۔ ۔

    ہاں یہ تو ہے فرصت نکالنی پڑتی ہے ،، میں تو رات کو کبھی کبھی ایک آدھ پڑھ لیتی ہوں ، مگر سارے رسالے واقعی میں ، پڑھنے نہیں ہوتے ، ، :confused: آدھے میرے کپڑوں والی الماریوں میں رکھے ہوئے ہیں ، آدھے سائیڈ ٹیبل پر ،، شلف پے اب جگہ ہی نہیں بچی ، فرحت ، مئی کا پاکیزہ میں انجم انصار صاحبہ نے ایک...
Top