نتائج تلاش

  1. ت

    میرے پسندیدہ اشعار

    اور تو کوئی بس نہ چلے گا ہجر کے درد کے ماروں کا صبح کا ہونا دوبھر کردیں، راستہ روک ستاروں کا جھوٹے سکوںِ میں بھی اُٹھادیتے ہیں اکثر سچا مال شکلیں دیکھ کر سودا کرناکام ہے ان بنجاروں کا اپنی زبان سے کچھ نہ کہیں گے چُپ ہی رہیں گے عاشق لوگ تم سے تو اتنا ہوسکتا ہے، پوچھو حال ان...
  2. ت

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    یہ اچانک جو اُجالا سا ہوا جاتا ہے دل نے چپکے سے تیرا نام پکارا ہوگا ،، ا
  3. ت

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    میرے مولا نے مجھکو چاہتوں کی سلطنت دی ہے ۔ ۔ مگر پہلی محبت کا خسارہ ساتھ رہتا ہے سفر میں عین ممکن ہےمیں خود کو چھوڑ دوں لیکن دُعائیں کرنے والوں کا سہارا ساتھ رہتا ہے ، ۔۔
  4. ت

    دل

    دلوں کی ماندگی پہ کیا تعجب کہ سورج بھی تو ڈھلنا چاہتا ہے نشست ِدرد بدلی ہے تو اب دل ذرا پہلو بدلنا چاہتا ہے ۔ ۔
  5. ت

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    :confused: لفظ تو کسی نے دیا ہی نہیں ، ، ، خیر میں دیتی ہوں ، دیکھیے دل کے مضافات میں رکھئیے ہم کو گاہے بگاہے تو ملاقات میں رکھئیے ہم کو راس آتی ہے یہی صورت ِحالات ہمیں بس اسی صورت ِحالات میں رکھئیے ہمکو ، اگلا لفظ ' ' راس ' '
  6. ت

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    کھویا کھویا چاند ۔ ۔ ۔کھلا آسماں آنکھوں میں ساری رات جائے گی ، http://www.youtube.com/watch?v=XeCh08II2Cc
  7. ت

    ڈریم لینڈ

    زیادہ کوئی تنگ کرے تو بلاک کر دیا کرو ،، ورنہ یہ ایک لنک پر ایڈ ہونے کے بعد لنک سے لنک لیتے ہوئے پہنچ آتے ہیں ،
  8. ت

    ڈریم لینڈ

    ہاں ناں ، جواب دینے میں تو میرا کوئی ثانی نہیں :razz::lol: اسے ایک لیچڑ کو میں نے جواب دے دےکر خاموش کرایا ہے ورنہ وہ تو ایسے باز نہیں آرہا تھا پھر میں بھی شروع ہوگئی :lol::lol: میرا ان بوکس میں 83 میسیج پڑے ہوئے ہیں ، میری بھانجی کے پاس میرا پاس ورڈ ہوتا ہے نا اس نے بھی پاکستان سے اپنی...
  9. ت

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    سوچ رہی ہوں کہ م س ن پے فرحت کو بول کر آئی تھی کہ ابھی آئی :confused: اور دوبارہ جانے ہی نہیں ہوا :confused: فرحت میں کچھ کھانے کو جارہی ہون کچن میں ۔۔ رات کو آتی ہوں اگر آپ موجود ہوئیں تو ، ،،
  10. ت

    موُڈ ،

    آج مدہوش ہوا جائے رے میرا من ۔ میرا من بناِ ہی بات مسکرائے رے میرا من ۔ میرا من ،
  11. ت

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    آج سے میں نے بھی کسی پے غصہ نہیں کرنا ۔ ۔ میں ذرا خوش اخلاقی کی پریکٹیس پر ہوں ، اسلئے ایک ہفتہ کسی کو نا میں نے ڈاٹنا ہے ۔ ۔ نا جھاڑنا ہے ۔ ۔ نا لتاڑنا ہے ۔۔ اس لئے اب سب دھیان رکھیں مجھے غصہ نا آئے ، ۔۔ اور اگر آ بھی گیا تو پی لوں میں اسے ، ۔۔ ذرا چیک کروں کہ کہاں تک برداشت ہے ، ہے بھی...
  12. ت

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    جی بلکل یہی لکھا ہوا ہے ۔ ۔ :cool:
  13. ت

    دل چاہتا ہے ۔۔۔۔۔

    جب کبھی شگفتہ آگئیں تو مجھے بھی بیل کر دیجئے گا فرحت ،
  14. ت

    لائبریری میں کھیلیں !

    :( ایک تو ہفتہ کا دن کتنی جلدی آن پہنچا ہے :confused: پتا ہی نہیں چلتا :confused: مجھے تو یاد ہی نا رہا تھا کہ میں نے ایک صفحہ لکھنا ہے ۔ وہ تو سارہ نے ابھی م س ن پر گپیں لگاتے ہوئے یاد کرایا ہے تو یاد آیا یاد آتے ساتھ ہی میرا بی ۔ پی لو ہوا ، ساتھ میں آنکھوں کےآگے اندھیرا چھانے لگا...
  15. ت

    باتھ ٹائلز شگفتہ کے لئے

    مجھے بھی تو بتائیے ناں :confused: آخر پھر کون سی ٹائل لگی ؟ بھائی کی پسند کی لگی کہ آپ نے پسند کی ہے ۔ ذرا تفصیل سے بتائیے ۔
  16. ت

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    جناب کیا روئداد سناؤں ؟ ائیرپورٹ ، ؟ جہاز ؟ یا ان سب کے بعد کی ؟
  17. ت

    کیا اسے ہیئر اسٹائلز کہ سکتے ہیں

    :confused: زبردست ، ،، بہت عمدہ ، کوئی میرا بھی ایسا ہی ہئیر اسٹائل بنادے ، :cool:
  18. ت

    باتھ ٹائلز شگفتہ کے لئے

    نہیں ابھی باقی ہے ۔ ۔ ،
  19. ت

    ڈریم لینڈ

    :confused: میں نے کہا تھا ناں ۔ ۔ جان نا پہچان میں تیرا مہمان اسے مت ایڈ کرنا ،،اللہ جانے کون ہے ، اب تمھارے لنک سے کہیں مجھ تک نا آن پہنچے :confused: خیر میں تو سیدھے سیدھے ٹھوک بجا کر جواب دیا کرتی ہوں :grin: ، امید ہے میرے تک پہنچ نہیں ہوگی ، ،
  20. ت

    مبارکباد ماورہ کے لیے ،

    :( پی ، ایم میں مجھ سے لمبی لمبی اردو نہیں لکھنے ہوتی ناں ، میں ای میل کردیتی ہوں کچھ دیر میں :) ، م س ن پے مجھ سے آنے میں کچھ سستی ہوتی ہے ، اگر کچھ بھی نا آئے تو کل ،پرسوں میں خود ہی آجاؤں گی فون پر ،
Top