جی یہ میرا بھی بچارہ بے ترتیبا ہی رہتا ہے ۔ یہ تو تصویر جب میں نے بنائی تو اسوقت طریقے سلیقے سے تھا ،
اور اب اس میں اتنے رسالے ہیں اتنے کہ سب اوپر نیچے ڈھیر ہوکر پڑے ہیں جگہ ہی نہیں بچی مزید رسالوں کی ، ہر مہینے کے چار ، پانچ رسالے آتے ہیں ، اب میں سوچ رہی تھی انکو کسی بوری میں ڈال کر کسی...