ضرور آتی اگر فرصت سے آتی ، :( مگر بتایا نا کچھ پیپرورک ہے مجھے ارجنٹ کچھ پیپرز پر سائن کرنے جانا ہے ، ۔۔ اور اتنے دن نہیں ہیں کہ ناروے آؤں ، :confused:
واپسی کی ٹکٹ نہیں کراکے جارہی کیونکہ کیا پتا کچھ چار ، پانچ دن سے اوپر ہوہی جائیں دن ،، اس لئے :( اور پھر واپس آکر یہاں کے پیپرورک نمٹانے...