توبہ باجو۔۔ تین، چار سال کو ایک سال بنا دیا۔۔؟
ہاں یہ ہو سکتا ہے کہ میں کوپن ہیگن آ جاؤں۔ اگر زیادہ دن رہیں تو میرا پروگرام بن سکتا ہے۔![]()
جی ماوراء مین ائیرلینڈ میں ہوتی ہوں ۔ لیکن مجھے نہیں معلوم یہ ناروے کہاں ہے
اس کے علاوہ ابھی ہم کہیں نہین جاسکتے پاکستانی پاسپورٹ کی وجہ سے![]()
باجو، اب اتنی جلدی تو پروگرام نہیں بن سکتا تھا نا۔ اگلے مہینے ہی سہی۔
اچھا۔۔ میں ابھی وہاں آتی ہوں۔
باجو، بار بار ریکورسٹ آ رہی تھی، تو کرنا پڑا۔ ہاں، آپ تو جواب بھی بہت صحیح دیتی ہیں۔ میں تو جواب ہی نہیں دیتی۔:hehe: