نتائج تلاش

  1. ت

    باتھ ٹائلز شگفتہ کے لئے

    شگفتہ یہ لیں ،، اب مجھے آپ نے ایک دو دن کا وقت دیا ہے کچھ میں ابھی لے آئی ہوں باقی کل لاتی ہوں یہ سبھی بہت خوبصورت ہیں اور آپ اپنے باتھ میں جو لگانا چاہتی ہیں انہی میں سے دیکھ کر پسند کرلیں ،، اور بھائی کو بھی یہ ساری دیکھا لیں پھر انکو اور آپکو جو پسند آئے وہ لگا لیں تبصرے بعد میں کرتی...
  2. ت

    فری فون ،

    غلطی سے چائے پی لی تھی جس سے نیند نہیں آئی :( اور جب نیند سے آنکھ کھل جاتی ہے تو مجھے سمجھ نہیں آتی کروںکیا تو موبائل سے سب کو ایس ایم ایس کر کر کے اٹھاتی ہوں ، میری اسلام آباد والی جو پڑوسن دوست ہیں نا ،، جو مجھ سے ہر وقت کبھی ، چینی ، کبھی سالن ، کبھی آٹا ، دودھ پتی ٹماٹر مانگا کرتے...
  3. ت

    فری فون ،

    فون بند کردوں :confused: تو پھر میں کیا کروں گی :confused:؟ اور جو روز کی خبریں ہماری ہوتیں ہیں سب کی آپس کی ،، انکا کیا ؟ :grin: میں کالنگ کارڈ یوز نہیں کرتی ، بہت وقت ہوا لانے چھوڑ دئیے ہیں میں یہ ٹچ ڈائل یوز کرتی ہوں ،
  4. ت

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    ہاں میرا دل ہے کھولو ایک دھاگہ آج کیا پکائیں '' اور اس میں روز جو بناؤ تو لکھ جانا ، میں وہی سے دیکھکر نقل مار لیا کروں گی پکانے کی ، اللہ تمھارا بھلا کرے ،، یہ روز روز سوچنے سے بچت تو ہوجائے گی ۔
  5. ت

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    اچھا ، میں کل ، پرسوں کرتی ہوں ۔، بہت سی باتیں ڈسکس کرنے کو اکھٹی ہوئی ہوئی ہیں ،
  6. ت

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    نتھنگ کا شارٹ ، میں نماز پڑھکر بھابھی کو کال کرنے والی ہوں ۔۔ بھابھی سے بولئیے کام ختم کرلیں ، ۔۔ میں آرہی ہون فون پے ۔
  7. ت

    مبارکباد خرم شہزاد خرم پر ایک شبک و شبہ

    آپی جی بہت بہت شکریہ کہاں ہوتی ہیں بہت دنوں کے بعد نظرآئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :confused: میں تو روز ادھرہی ہوتی ہوں خرم ، آپکو نظر نہیں آئی ہونگی ، آپ سناؤ خون پورا ہوا کہ نہیں :confused: ورنہ میرے پاس آئرن کی ٹبیلٹس پڑی ہوئی ہیں بیھج دوں...
  8. ت

    مبارکباد قیصرانی بھائی کے 20،000 پیغامات

    رات کو موبائل آن رکھکر سوئے گے تو پھر ایسے ہی ایس ایم ایس ملے گے ،۔ ۔ ۔
  9. ت

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    جو سوچو تو ساتھ مجھے بھی بتا جایا کرنا میں بھی وہی پکا بنا لیا کروں گی کم سے کم سوچ سے تو بچت ہوجائے گی :grin:
  10. ت

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    ہاں مگر تمھیں چاول بناکر بھی تو اگلے وقت کے لئے سوچنا ہی پڑتا ہوگا ناں کہ اب اگلا کیا بناؤں :confused: اور تمھاری تو فیملی بھی ماشااللہ بہت ،۔ ۔تو تین وقت تو پکتا بنتا ہی ہوگا ، میں تو ایک دن بناتی پکاتی ہوں دو دن آرام کرتی ہوں ،، پر اگر میں چاول بناؤں تو مصیبت یہ ہے کہ ساتھ پھر سالن بھی...
  11. ت

    لائبریری میں کھیلیں !

    :( رات کو آنکھ کھل گئی تو سو نا سکی سوچا سب کو جگاؤں تو شگفتہ کو بھی جو سوتا ہے وہ کھوتا ہے لکھ ڈالا ایس ایم ایس ،، اب بقول شگفتہ کے آپکو صفحہ دیتی ہوں اسکو رات بیٹھکر لکھوں گی تو نیند بھی آجائے گی ،، بات صفحے کی نہیں ۔ ۔ بات یہ ہے مجھے اردو لکھنی ہی کب آتی ہے :( بچاری میں آجتک کی...
  12. ت

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    ہو کر ہوا کے گھوڑے پے سوار یہ من اُڑتا ہے اس پار ، جس دشاِ کانٹے نہ ہو بس ہو بہار تاروں کی لگی ہو جہاں قطار۔۔ چنداکے پاس ہو ندی کے پار موجوں کا رقص جنت کا عکس اونچی پکار کسی ایسی تلاش ، ۔۔ ۔ کسی ایسی ہی تلاش میں من گھومے بے قرار http://www.youtube.com/watch?v=rmOKFmqxsgo
  13. ت

    دل چاہتا ہے ۔۔۔۔۔

    :confused: نہیں رہنے دیں ، مجھے ایوارڈ کا ، ۔۔ انعام تغمے شغمے کسی چیز کا شوق نہیں ہے ،، نا بھی ملے تو کوئی بات نہیں ہے ، ، میرے حصے کا آپ لے لیجئے گا اگر ملے تو ،
  14. ت

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    Nuffin, :confused:
  15. ت

    لائبریری میں کھیلیں !

    مجھے بھی شگفتہ نے ایک صفحہ لکھنے کو دے دیا ہے ماورہ، میں کیوں آئی تھی اس تھریڈ میں ،، :confused: کھیل کود کے لالچ میں آگئی اب یہ صفحے چارو ناچار زہر کا پیالہ سمجھکر مجھے پینے ہی ہؤنگے فرحت :confused: ؟
  16. ت

    لائبریری میں کھیلیں !

    وسلام ،، ٹھیک ، اب کیا فائدہ :confused: :( میں نے آپکو آدھی رات کو سینڈ کیا تھا جو سوتا ہے وہ کھوتا ہے ، اور اب تو آپ دس بار سو کر اٹھ چکیں ہونگیں :confused: اور دو ، تین دن بعد آپکو وہی تیکسٹ ملے گا :( آئیندہ سے میں پہلے والے نمبر سے ہی بیھجا کروں گی آپکو ۔ ۔
  17. ت

    فری فون ،

    :confused: تمھیں بھی رات کو اک ٹیکسٹ سینڈ کیا تھا میں نے ،، مجھے خود تو نیند آ نہین رہی تو سوچا باقی سب کو بھی اٹھاؤں :cool:
  18. ت

    فری فون ،

    پتا نہیں ماورہ :confused: مجھے صرف اپنا پتا ہوتا ہے باقی کدھر کیا ہوتا ہے کبھی دلچسپی نہیں رکھی نا خبر ،، مجھے تو جہاں کرنا ہو کبھی نہیں آگا پیچھا دیکھا بس کرلیتی ہوں ،
  19. ت

    فری فون ،

    :confused: آیا تھا حسن ،، میرے چچا کا بیٹا کرکرکے پاکستان کالیں ہلکان ہوئے جارہا تھا :confused: اسی نے تو مجھے فون کیا تھا باجی اورینج والوں کی آفر پھر سے آئی ہوئی ہے کرلو جس نے کرنا ہے ،، پر میں اسلئے نہیں کرسکی کہ مجھے ضرورت ہی نہیں ہوتی ، میں ہر روز جس ملک میں کرنا ہوتا ہے اپنے بی۔ ٹی سے...
  20. ت

    ٹی وی اور ریڈیو ٹاک

    اچھا تو لگ رہا ہے اب آگے چل کر بکواس نا نکل پڑے :confused: مجھے شبیر جان اور سویرا ندیم پسند ہیں اسلئے دیکھ لی پہلی قسط ، ورنہ میرے بچے شور ڈال دیتے ہیں جب میں اپنا کچھ جیو پر دیکھنے کو بیٹھ جاؤں تو ، :(
Top