ہاں میں آپکے انتظار میں تھی کہ آپ آجائیں تو لکھتی ہوں
جلدی ہی کسی وقت لکھتی ہوں ،،
تعبیر ، سٹار پلس پر جو اک نئا شروع ہوا ہے '' کیا آپ پانچویں کلاس سے تیز ہیں '' بڑوں سے بچوں کے سوالات پوچھنے والا کوئیز شو ' ' آپ دیکھ رہی ہیں کہ نہیں :confused: شاہ رُخ والا ؟ وہ اسطرح کا ایک آئیڈیا...