:grin:
جو کھیل کر تھک گیا ہو آجاؤ ٹرائفل کھالو ، ۔ میں کھارہی ہوں ،
:lol::lol: سوری شگفتہ ، آپکو تو اچھے سے پتا ہے مجھ سے ایسے کھیل نہیں کھیلے جاتے ، میری بجائے فرحت سے کھیلوا لیں یہ کھیل ،
:lol::chill: میں پینگ لے لوں ، ایسے کھیل ہو تو کھیل بھی لوں ،
پر یہ لکھنے لکھانے...