حسن ہمارا میٹر ریڈنگ بندہ جب جب میٹر ریڈنگ کو آتا ہے ہم میں سے کوئی اسوقت گھر موجود نہیں ہوتا ،
اور یہ کوئی تین ، مہینے تو ہوگئے ہیں ، اب وہ کارڈ ڈال کر گئے تھے اور میں نے کچھ دن ہوئے فون کرکے انکو میٹر ریڈنگ لکھوائی تھی ، ۔۔ ادھر میں لکھواتی گئی ہوں ادھر بل ان پہنچا ہے ۔ ۔۔ کیونکہ بچوں والا...