ہے ناں :confused: کسی کا موبائل چھین لو ، پھر اس موبائل سے جتنی دل ہے کالیں کرو ،،
ویسے خرم ،، پاکستان میں اگر کسی کا موبائل اگر مسنگ ہوجائے تو لوگ کیا کرتے ہین :confused: اپنا نمبر بند کروادیتے ہیں کیا ۔؟ تاکہ کوئی دوسرا چور اس کو یوز نا کرسکے ۔:confused:
ذرا مجھے بتانا تو تفصیل سے ، ،،