ہاں نا یادگار بہت سے ہیں ٹیلی فلم میں جیو والے اچھے لگاتے ہیں
آپ نے وہ دیکھا کیا ؟ نعمان اعجاز والا :confused: جو بہت بڑی عمر کا بندہ ہوتا ہے اسکا ایک بار غلطی سے ایک نمبر غلط لکھنے سے اسکا ایس ایم ایس ایک لڑکی کو جا ملتا ہے :confused:
اور وہ اسکا آنسر ایس ایم ایس کرتی ہے ،۔ اور پھر سلسلہ...