جی فرحت مجھے بھی پسند نہیں ہیں ،۔ سب بکواس ہیں صرف ایک بہت اچھا ہوتا ہے ۔ جیسے کہ '' حسن آرا اور حسنہ '' لگا تھا ، بہت اچھا تھا ، ۔۔ پھر '' کچھ دل نے کہا '' وہ بھی زبردست تھا ' ' ' اسکے بعد ونی '' تھا اور یہ بھی بہت خوب رہا ونی کی اس سنڈے کو آخری قسط رہی ،، اب اسکی جگہ شکوہ '' شروع ہورہا ہے جو...