اقراء کے ہوگئے ہیں ایگزام ،،، بس اسکا ایک ہفتہ باقی رہ گیا ہے پھر کالج ختم ، ، ،
اور اس نے اپنے لئے فل ٹائم جاب ڈھونڈ لی ہے ،، کالج بند ہوتے ہی جاب پر جایا کرے گی ،
اور ان گرمی کی چھٹیوں میں یہی کرے گی ،، ستمبر سے یونیورسٹی ہاسٹل کو روانہ ہوجائے گی ، ، ۔ کل سکھ کا سانس لے رہی تھی کہ شکر...