کہاں ہیں آپ سب ،۔ ۔ میں بہت ہنس رہی ہوں یہ لطیفہ پڑھکے ،
فرحت ۔۔ ۔شگفتہ ، ، ۔ماورہ ،۔ ۔ ہے کوئی یہاں اسوقت ۔؟
معززین کا ایک وفد پاگل خانے کا دورہ کر نے آیا ہوا تھا ،
ایک ڈاکٹر انہیں پاگل خانے کی سیر کرارہا تھا اور گایئڈ کے فرائض انجام دے رہا تھا ۔ ۔ ۔ وفد کے ارکان...