پنجابی کا ایک محاورہ ہے 'مجهاں مجهاں دیاں بهیناں ہوندیاں' ۔۔ یہ جتنے بهی گروہ ہمیں سیاسی منظر نامے پر اوپر بیٹهے نظر آتے ہیں یہ اندر خانہ سب ایک ہیں۔ ہماری یعنی عوام کی تفریح اور مصروف رکهنے کو ٹی وی اور جلسوں وغیرہ میں شغل وغیرہ لگا لیتے ہیں۔
اس اندازاً پانچ سے سات ہزار کی تعداد کے طاقتور اور...