وڈے وڈے لوکاں کے ساتھ نکے جئے بندے کا نام لیکر آپ نے مجھ غریبم کو شرمندہ وغیرہ کر دیا ہے۔ شکریہ
کوئی بات نہیں جی۔ محفل پر بہت سے نامی گرامی شعرا کرام موجود ہیں جن میں سے چیدہ چیدہ کا نام میں لکھ دیتا ہوں البتہ ان کا کلام آپ کو بزم سخن کے علاوہ ڈھونڈنا پڑے گا۔
دیسی شعرا کرام جو گاہے بگاہے محفل...