عبداللہ صاحب نئے تعلیمی سال کے لیے ملی کتابیں مجھے دیکھا رہے تھے۔ میں نے انجان بنتے ہوئے پوچھا: یہ کون سی کلاس کی ہیں ؟
عبداللہ: پڑیپ کی ہیں پاپا۔
میں: پتر جی پریپ ہوتا ہے، پڑیپ نہیں۔ آپ صحیح بولیں۔
عبداللہ: اچھا پاپا۔۔۔ پریپ۔
ایک دو منٹ بعد دوبارہ پوچھا کہ لفظ صحیح طرح ادا کر لے۔...