نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز : فائنل

    رمیض راجہ نے مسٹر آئی تھنک کو مشکل سے بچا دیا ہے۔ :p
  2. عبدالقیوم چوہدری

    ایک جملہ کے لطائف

    یہاں آپ نے تیس 'سین' پورے کرنے کی کوشش کی ہے شاید !:cool2:
  3. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز : فائنل

    ہماری جانب سے خیر مبارکاں جی۔
  4. عبدالقیوم چوہدری

    پنجاب رنگ

    چرخا ہتھوں چھڈ دے جھلیے، تیتھوں ھن نا چلدا ہجر سیاپا بھانبھڑ وانگوں لوں لوں دے وچ بلدا
  5. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز : فائنل

    اے ایس چوہدری المعروف ماموں کی شاگردی تو نہیں اختیار کر لی جناب !
  6. عبدالقیوم چوہدری

    تو چانن ہیں میری اکھیاں دا۔۔۔ میتھوں اوہلے یار نا ہویا کر

    تو چانن ہیں میری اکھیاں دا۔۔۔ میتھوں اوہلے یار نا ہویا کر
  7. عبدالقیوم چوہدری

    ایک جملہ کے لطائف

    زبردست جی۔
  8. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز : فائنل

    یہ ہمارے اوپنر اور ون ڈاؤن تو پچ پر ہی عید ملنے لگ گئے ہیں
  9. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز : فائنل

    کامران اکمل نے تین ون ڈیز میں اڑسٹھ سکور بنایا۔ تینوں میچز میں کوئی کیچ نہیں پکڑا، کوئی رن آؤٹ نہیں کیا۔ البتہ کیچز چھوڑے اور مس فیلڈنگ کی، کوئی بتا سکتا ہے کہ آخر میں کیا ڈیبٹ کریڈٹ رہا ؟
  10. عبدالقیوم چوہدری

    ایک جملہ کے لطائف

    کیا یہ ماسٹرز کلاس کے بچگان کی صلاحیتیں ہیں ؟
  11. عبدالقیوم چوہدری

    ایک جملہ کے لطائف

    curtain کے آگے 's' بھی لگانا چاہیے تھا :tongueout:
  12. عبدالقیوم چوہدری

    دعا دبئی روانگی - دعا کی درخواست

    اللہ جی خیریت سے دبئی پہنچائیں اور آپ کو بہترین ذریعہ معاش ملے۔ آمین
  13. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز : فائنل

    آج شاداب خان کی گیندوں میں فلائیٹ نظر نہیں آ رہی۔
  14. عبدالقیوم چوہدری

    تگڑا ہو جا (حسن ابدال پہاڑی کی سیر)

    آمین۔ ٹی وی پروگراموں کے بارے میں میری معلومات بھی بہت عرصے سے صفر ہی چلی جا رہیں ہیں۔
  15. عبدالقیوم چوہدری

    وارث شاہ کے دیس میں

    شکریہ جی۔ پتا نہیں جی۔ شوبز میں گُڈیاں چڑهتی اترتی رہتی ہیں۔
  16. عبدالقیوم چوہدری

    تگڑا ہو جا (حسن ابدال پہاڑی کی سیر)

    شکریہ۔ آمین خیر مبارک جی۔
  17. عبدالقیوم چوہدری

    تگڑا ہو جا (حسن ابدال پہاڑی کی سیر)

    آج ڈان ٹی وی کی حسن ابدال پہاڑی کے متعلق ایک ویڈیو دیکھی تو یہ لڑی یاد آئی اور سوچا کہ اسے پوسٹ کر دیتا ہوں۔ عجیب اتفاق ہے کہ 2016 میں 9 اپریل کو بھی میں کہیں سیر کر رہا تھا اور امسال بھی۔
  18. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد عجیب و غریب عنوان

    یہاں ہماری ایک معزز محفلین نے بتایا تھا کہ پنجابی میں 'چودھری' اور اردو میں 'چوہدری' لکھا جاتا ہے۔ ویسے بھی لہجوں کے فرق کی وجہ سے کہیں 'ہ' پہلے ادا ہو جاتا ہے اور کہیں 'د' اور یہی فرق لکھنے میں بھی در آتا ہے۔ آپ کی محبت لیکن معذرت وغیرہ کی چنداں ضرورت نہیں ہے۔
  19. عبدالقیوم چوہدری

    وارث شاہ کے دیس میں

    میاں جی آپ شاید پوسٹ نمبر 26 کو پوری طرح نہیں دیکھ پائے۔ اس کی آخری تصویر مجھ غریب کی ہی ہے، اور میرے خیال میں محفل پر ایک کافی تھی اور فیس بک پر تو ویسے بھی ایک ہی تصویر پوسٹ کی ہے۔
Top