اس عمارت کے ساتھ ہی مجمع لگا دیکھا تو یوں لگا جیسے یہاں کوئی لنگر وغیرہ بٹ رہا ہے، گو کسی کے ہاتھ میں بریانی کا شاپر یا پلیٹ نہیں دکھ رہی تھی لیکن جلدی سے وہاں پہنچا کہ ناجانے ہمیں بلائے بتائے بغیر یہ ناجانے کیا بانٹ رہے ہیں۔:p لیکن وہاں دربار کے مشہور ملنگ 'سائیں منظور' کے گردا گرد نوجوانوں کا...