بوجوہ کند ذہنی بہت سی گهمن گهیریوں والی نور سعدیہ شیخ صاحبہ کی تحریروں جیسی تحریریں سمجھ ہی نہیں پاتا اور کنی کترا کر نکل جاتا ہوں۔:sad:
آپ کی بهی کم ہی سمجھ پاتا ہوں لیکن دائروں کے بارے میں آپ نے جو بهی لکها خوب لکها۔ :)
باقی جو کچھ آپ کی مس صاحبہ نے بتایا ویسا ہی کچھ ہمارے ماسٹر صاحب نے بهی...