واہ بہت خوب
نیلم بہت بہت مبارک ہو پوپھو بننے کی
اللہ چھوٹو،چنو منے کو صحت اور تندرستی دے
ویسے بڑا مزا آتا ہے پوپھو بن کر لیکن خالہ بننے کی بات ہی کچھ اور ہے :)
:p
ارے نواسے وہ والی خوشبو نہیں بلکہ اگربتی،چمنی اور کچے مکانوں سے نہیں آتی وہ والی :)
آپ کو بس موقع چاہیے کوچۂ ملنگاں کی پبلسٹی کی :p
ہیں سچی نشے کی خوشبو صمد بانڈ جیسی ہوتی ہے ؟؟؟ :confused:
چلیں جی کچھ نیا شروع کرتے ہیں :)
آپ سب نے بتانا ہے کہ آپ کی پسندیدہ خوشبوئیں کون کونسی ہیں؟؟؟
پہلے میں جواب دیتی ہون تاکہ آپکو کچھ اندازہ ہو جائے کہ کیا کرنا ہے :)
میری لسٹ کچھ لمبی ہے :p کچھ اور بھی یاد آیا تو پھر دوبارہ پوسٹ کرونگی کوئی پابندی تھوڑی نا ہے :p
*بارش کے بعد مٹی کی سوندھی...
اوہ تو آپ یہاں موجود ہیں۔اچھے بچے وقت پر سو جاتے ہیں۔
اب اجنبی نہیں رہے نا تو چُکنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا نا
نوازش،کرم،مہربانی آپ کے ٹیگ کی اور جو سمجھ نہیں آیا کوئی شعر تو پھر؟؟؟
اوہ یعنی آپ آئینے کے ساتھ رہے کل۔ ؛)
اگلی لائن کے لیے ڈیٹس سو سویٹ آف ہو ۔
شعر والی لائی کا یہ جواب ہے کہ تب آپ سے جان پہچان اتنی نہیں تھا نا اور امی کا کہنا ہے کہ اجنبیوں سے بات نہیں کرتے ورنہ وہ بچے چُک لیتے ہیں :) ہاہاہا
کبھی کبھار موڈ ہو تو کوئی شعر سمجھ آجات ہے اور اچھا بھی لگ جاتا ہے۔آپ...