نتائج تلاش

  1. تعبیر

    تنہائیاں ۔۔ نئے سلسلے Title song

    :( :( :( اداس کر دیا نا مجھے میری چھوٹی بہن بہت شدت سے یاد آ رہی اس وقت اور وہ سارا وقت جو ہم نے ساتھ گزارا اور جی بھر کر انجوائے کیا میری بیسٹ فرینڈ۔ بہت بیڈلی مس کر رہی ہوں اسے
  2. تعبیر

    کوئی آسان سی ترکیب

    آؤ دونوں گلے مل کر روتے ہیں :p یا اللہ تجھ سے اب کوئی شکایت نہیں کہ مجھ جیسا کوئی اور بھی ہے :p آئندہ سے آپ اپنے دکھڑے مجھے سنانا اور میں آپ کو :p
  3. تعبیر

    کوئی آسان سی ترکیب

    :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: بالکل صحیح کہا میرے میاں بھی انہی نکمے شوہروں کی لسٹ میں شامل ہیں انہیں تو چائے بھی بنانی نہیں آتی :( میں دنیا کی سب سے مظلوم بیوی ہوں ۔سچی سے
  4. تعبیر

    کوئی آسان سی ترکیب

    اففففففف :ROFLMAO: :ROFLMAO: :ROFLMAO: ایک ماہ تک فاقوں کے بعد زندہ بچیں گے تو کوئی رشتہ شستہ ہو گا نا :p
  5. تعبیر

    کوئی آسان سی ترکیب

    اور نہیں تو کیا ریسپی نا ہوئی رشتہ ہو گیا کہ کوئی پسند ہی نہیں آ رہی جناب کو :ROFLMAO: :p
  6. تعبیر

    محفل دا پِنڈ

    جیندی رہ نی کئڑیے ہن مینوں اک پیالہ چاہ دا دی پلا :)
  7. تعبیر

    محفل دا پِنڈ

    لگتا ہے کہ یہ پنڈ بنا ہی مجھے حلال کرنے کے لیے ہے :p ویسے میں نے تو سنا تھا کہ تسی وڈا گوشت نہیں کھاندے :ROFLMAO:
  8. تعبیر

    اردو محفل، محفلین اور میں

    :ROFLMAO: :ROFLMAO: :ROFLMAO: اچھا ہوا جو چھوٹے غالب نے بتا دیا کہ کون کون انکے فیورٹ ممبران ہیں اب مجھے غالب کی برائی کرنی ہو گی تو آپ سے کرونگی شمشاد بھائی :p :p :p
  9. تعبیر

    محفل دا پِنڈ

    آپ میرے مرڈز کا پورا پورا پروگرام بنا چکے ہیں لگتا ہے :p کبھی چھری پھیری جا رہی ہے تو کبھی غوطے دیے جا رہے ہیں :p
  10. تعبیر

    بنت شبیر کا بچپن

    خوش رہیں شمشاد بھائی ویسے مجھے اور تبسم کو ٹائپو کا ایوارڈ ملنا چاہیے :p :p :p آپ سب کو سلام ہے جو جو میرے پیغامات پڑھنے کے بعد سمجھ بھی جاتے ہیں :D
  11. تعبیر

    دوور کی کوڑی لانا۔۔۔۔۔ ۔!! :)

    نہیں یار آپ غلط سمجھیں ہیں بالکل آپ کے دھاگے میرے اپنے ہیں لیکن مشکل یہ ہے کہ مجھے ٹاپک پڑھے بغیر جواب دینے میں مزا نہیں آتا اور میرے آتے آتے آپ لوگوں کی اتنی دلچسپ گفتگو چل رہی ہوتی ہے کہ اسے انٹرپٹ کرنا بھی اچھا نہیں لگتا :) بس اتنی سی بات تھی آج بھی نہیں پڑھ سکی یہ ٹاپک :( آج چھوٹے غالب کی...
  12. تعبیر

    دوور کی کوڑی لانا۔۔۔۔۔ ۔!! :)

    کیا ہوا :roll:
  13. تعبیر

    کوئی آسان سی ترکیب

    اوفو نین آپکا کچھ نہیں ہو سکتا اب اس میں مشکل کیا ہے ؟؟؟ آپ نے بس کرنا ہی نہیں ہے کچھ :( سب سے آسان ترکیب تو یہ ہے کہ خیالی پلاؤ پکایا کریں اور روز نئی نئی ڈشز کے مزے چکھا کریں :p اب ایک اور ترکیب آپ ایسا کریں کچھ آلو ابال لیں اور پھر اانکا چھلکا اتار کر انہیں میش کر کے انکے اندر خشک مصالحے...
  14. تعبیر

    اردو محفل، محفلین اور میں

    کیا اسے آپکی آخری وصیت سمجھا جائے :p :p :p :applause::applause::applause: بہت خوب مزا آگیا پڑھ کر خاص طور پر دستخط والا پارٹ ۔ کیا گھبر سنگھ کی طرح اچانک آتے ہیں اور پوسٹس کی صورت میں ہوائی فائیر کرتے ہوئے تیز رفتار گھوڑے پر نکل جاتے ہیں ۔ اور پھر کچھ دن بعد ہم محفلین آپکی غیر موجودگی کو محسوس...
  15. تعبیر

    مبارکباد نیلم بھی چار ہزاری ہوگئیں

    رونے سے دل کا غبار نکل جاتا ہے ویسے :p لیکن نین میرا نام ہرگز نہیں لیں گے :p
  16. تعبیر

    مبارکباد نیلم بھی چار ہزاری ہوگئیں

    ہاہاہاآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآ میں نے ایسا کب کچھ کیا ؟؟؟کوئی ثبوت یا گواہ :p بتایا نا وہاں مجھے محفل کے کاکے،انیس الرحمن نے ایسا کرنے پر مجبور کیا تھا
  17. تعبیر

    مبارکباد نیلم بھی چار ہزاری ہوگئیں

    ٹشو دوں کیا :p اف اب نہیں ورنہ پھر سے نیلم کے دھاگے کا کیا حال ہو جائے گا اور وہ کہاں سے کہاں پہنچ جائے گا :p میں بے قصور ہوں مائی لارڈ مجھے عافی اور محفل کا کاکا ایسا کرنے پر مجبور کرتے ہیں ان پراکسانے کی دفعہ لگائی جائے:p
  18. تعبیر

    مبارکباد 6ہزاری تبسم

    کھیلنے کودنے والی معصوم بچی :ROFLMAO: میں رات کو آتی ہوں یہاں اور مجھ سے ملاقات کے لیے آپکو اپنی نیند خراب کرنی پڑے گی
  19. تعبیر

    مبارکباد نیلم بھی چار ہزاری ہوگئیں

    آپ کو خوشی نہیں ہوئی کیا :p
Top