السلام علیکم
وقت آگیا ہے پھر سے ایک نئی شخصیت کے بارے میں اپنے تاثرا ت بیان کرنے کا :)
اس ہفتے کی مہمان شخصیت ہم سب کے بہت جانے پہچانے اور پسندیدہ ممبر ہیں۔شعرو شاعری کے حوالے سے جانے جاتے ہیں۔نا صرف علم و ادب کے دلدادہ ہیں بلکہ بہت سی زبانیں بھی جانتے ہیں۔ ذہانت اور حاضر جوابی بھی کوٹ کوٹ...