:eek::eek::eek:
مجھے لگا کہ آپ کا سوال ہو گا کہ ایسا کیوں؟؟؟اور میں جواب میں ایک بڑا سارا مضمون لکھوں گی جے پر :p
ویسے جب مجھے جے کیریکٹر اتنا پسند ہے تو میں خود ہی کیوں نا بن جاؤں :p
اف توبہ کبھی یہ تو کبھی وہ :eek: آپ ایسا کریں ایک ہی بار ااطمینان سے سوچ لیں کہ آپ نے کونسا کیریکٹر کرنا ہے...