"یوں کہ یہ کون بولا ":p
اب میرا ایک اور نیا نام بھی :eek:
ظالم چودھری ہونے کی وجہ سے آپ تو پھر گھبر ہوئے نا
ویسے عافی میں محفل میں جتنی بے خبر اور لاعلم رہتی ہوں نا اس تو مجھے لگتا ہے کہ میں شعلے والا وہ اندھا کیریکٹر ہوں جو یہاں کچھ بھی ہونے کے بعد کہتی ہے کہ" اتنا سناٹا کیوں ہے بھئی" یعنی کہ...