:laugh:
واہ واہ نین بہت خوب
آپکی چنوں والی ڈش کا سن کر مجھے اپنے میاں کا اسی سے ملتا جلتا ایک کارنامہ یاد آگیا :ROFLMAO:
سب نے سالن کے بارے میں کچھ نا کچھ کہا ہے تو میں کیوں پیچھے رہوں :p
آلوؤں میں گوشت ڈالا تھا یا گوشت میں آلو؟ :ROFLMAO:
اس ڈش کو دیکھ کر یہ بھی نہیں کہا جا سکتا کہ شاید گوشت چلو...