1)۔عائشہ عزیز کے بارے میں آپ کا پہلا تاثر کیا تھا؟ پہلے تاثر سے لےکر اب تک آپ نے ان کو کیسا پایا ہے ؟وہی پہلے والا تاثر ہے یا رائے بدل چکی ہے ؟؟؟
پہلا تاثر ایک کیوٹ اور پالے بچے کا تھا اور اب بھی ہے
2)۔ پہلی دفعہ عائشہ سے جان پہچان/بات چیت کا آغاز کب اور کیسے ہوا یا ابھی تک بات چیت کا آغاز...
سنا تھا کہ بوڑھے اپنے آپ کوجواںشو کرنے کے لیے بچوں کے ساتھ ہینگ آؤٹ کرتے ہیں انہی کے ساتھ اٹھنتے بیٹھتے ہیں آج دیکھ بھی لیا یہ سب۔ اب یہی ہمارے محفل کے کاکے کر رہے ہیں :ROFLMAO:
جنہیں سب بچہ کہتے اور سمجھتے ہیں انہیں چلیں ہیں یہ بہن بنانے :p
کمال ہے کاکے کو بھی بڑے بوڑھوں والی نصیحتیں کرنی...
الوؤں کا نہیں پتہ کہ کون کون ہیں یہاں :p
میرا ٹائم آپ کے ٹائم سے ساڑھے پانچ گھنٹے پیچھے ہے اور میں رات کے آٹھ سے لیکر دس بجے کے بیچ تک آتی ہوں :)
جلد ہی ہم کچھ ایسا سلسلہ رکھ رہے ہیں کہ سب کی آپس میں ایک وقت میں ملاقات اور بات چیت ہو جائے ان شاءاللہ
بہت بہت شکریہ عینی
یہ کونسی کتاب ہے اور کیسی ہے؟؟؟
:eek: جاسوسی ڈائجسٹ میں ایسے ڈائیلاگ بھی ہوتے ہیں کیا
ہاں نا عافی کا جملہ ماروں کہ خوشی کے مارے آنسو ہی نہیں رک رہے :p
اے لو اک ہور آیا :p
آئیے آپ کی ہی کمی تھی :p
کل بدھ ہے سو گوشت کا ناغہ ہو گا :p تب تک آپ خون کا شربت پئیں :ROFLMAO:
آپ کا کس آدم خور قبیلے سے تعلق ہے یہ تو بتایا ہی نہیں آپ نے :p
آپ دونوں کا کس آدم خور قبیلے سے تعلق ہے :p :p :p کچھ روشنی ڈالیں پلیز
یہ پِنڈ ہے یا وحشی نگر/ وحشی پور
ویسے اتنی آسانی سے تو ہضم نہیں ہو گا آپ کو یہ سب :p
:ROFLMAO: :ROFLMAO: :ROFLMAO:
آپ میری سائیڈ پر ہیں یا مسٹر کی :eek:
سمجھا کریں نا بھائی کہ یہ خطابات وقت ،حالات اور موڈ کے مطابق بدلتے رہتے ہیں
:p :p :p
شکر گزاری اپنے پاس رکھیں آپ
ہے تو کافی مظلومانہ پیغام لیکن مجھے پتہ نہیں کیوں ہنسی آ رہی ہے
:ROFLMAO: :ROFLMAO: :ROFLMAO:
تو ملا سینڈوچ میکر
جی مصالحے اپنے ٹیسٹ کے مطابق ڈالیں اور چاہیں تو پیار بھی کاٹ کر ڈال دیجیے گا :)
ساجد بھائی میرا پتہ تو ہے آپ کو اس کے باوجود مجھے ٹیگ نہیں کیا
وہ تو میں اچانک خود سے یہاں پینچ گئی ورنہ دیکھ بھی نا پاتی
جو مرضی کھائیں مجھے اس سے کوئی دلچسپی نہیں ہے :p بس اتنا بتائیں کہ باتیں کیا ہوئیں مطلب چغلیاں :p