5)۔ مہمان شخصیت کے لیے کوئی پیغام ، سوال ،مشورہ/ رائے
سوال بہت جی :p
1۔ عاشو بچے ماشاءاللہ آپ کے گھر دو لوگ بہت اچھے لکھاری ہیں ناعمہ اور دوست اور انکی تحریں اکثر محفل پر نظر بھی آتی ہیں لیکن آپ کی طرف سے ایسا کچھ پڑھنے کو نہیں ملا۔اسکی کوئی وجہ
2۔محفل پر ایک میرا پالا سا بچہ عاشو ہی تو تھا...