ویسے بڑے خوش قسمت لوگ ہیں جو یہ "دعویٰ" کر سکتے ہیں کہ "ہمارا سب کچھ ہی غلط ہے"۔ کم از کم کچھ "کام" تو کیا نا چاہے سارا ہی غلط ہو۔ ایک ہم ایسے ناہنجار ہیں کہ سرے سے کچھ کیا ہی نہیں اور "ماسٹر جی" کو بخوبی علم ہے کہ اس نالائق الدہر نے کاپی پر سوائے اپنا نام اور جماعت اور اسکول کے نام کے سوا کچھ...