نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    میرا تو سب کچھ ہی غلط ہے۔

    جانے دیں زیدی صاحب، اہلِ حدیث اور شیعہ دونوں ہی "ناجی" ہیں جی، ہمیں تو رہنے ہی دیں آپ :)
  2. محمد وارث

    میرا تو سب کچھ ہی غلط ہے۔

    لو جی "مشرک" اور "بدعتی" ہونا آپ کے نزدیک "کچھ نہ کہنا" کے برابر ہے، اللہ اللہ :)
  3. محمد وارث

    میرا تو سب کچھ ہی غلط ہے۔

    خیر اکثریت تو میں نے بھی انہیں نہیں لکھا تھا، "بڑا حصہ" لکھا تھا اور اہل حدیث اور شیعہ اقلیت میں ہونے کے باوجود مسلمانوں کا ایک بڑا حصہ ہیں۔ باقی آپ درست فرما رہے ہیں کہ "وہ حق پر ہیں یا نہیں یہ ایک الگ بحث ہے"، بالکل درست ہے :)
  4. محمد وارث

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    اس پروگرام کا وقت عموما شام کو پرائم ٹائم میں ہوتا ہے اور میرے بیٹے جان بوجھ کر اپنی ماں کو تنگ کرنے کے لیے یہ پروگرام عین کھانے کے وقت لگاتے تھے اور اس کا اُبکائیاں لے لے کر برا حال ہو جاتا تھا :)
  5. محمد وارث

    میرا تو سب کچھ ہی غلط ہے۔

    اسے کہتے ہیں قیاس مع الفارق :) میں نے یہ کہیں نہیں کہا تھا جو آپ نتیجہ نکال رہے ہیں، میں نے عرض کی تھی کہ اکثریت کی رائے صحیح ہونے کی دلیل نہیں، آپ نے جواب میں فرمایا کہ دنیا میں حنفی اکثریت میں ہیں مطلب درست ہیں، میں نے جواب الجواب میں عرض کر دیا کہ اگر حنفی دنیا میں زیادہ ہیں اور درست ہیں تو...
  6. محمد وارث

    میرا تو سب کچھ ہی غلط ہے۔

    عمل بھی تو عقیدت ہی کرواتی ہے۔ اب مجھ سے یہ مت پوچھیے گا کہ کیا میں نے کبھی کسی مزار پر دھمال ڈالی ہے یا نہیں کہ جھوٹ بولا نہیں جائے گا اور سچ پر آپ سب ہنسیں گے :LOL:
  7. محمد وارث

    میرا تو سب کچھ ہی غلط ہے۔

    زیدی صاحب قبلہ آج کا میرا دن صبح سے خراب ہو رہا ہے بلکہ ہو گیا ہے، اب آپ بھی ہنس لیں کوئی بات نہیں۔ آج اس تھریڈ میں بخلافِ عادت اتنی پوسٹس کر لی ہیں کہ اگلے چند دن تک شاید "ایک جملے کے لطائف" کی طرف ہی دھیان رہے :)
  8. محمد وارث

    میرا تو سب کچھ ہی غلط ہے۔

    صد فی صد درست، عقیدت میں کیا بُرا ہے؟ جس کو جس سے ہو جائے :LOL:
  9. محمد وارث

    میرا تو سب کچھ ہی غلط ہے۔

    پھر تو پاکستان میں حنفیوں میں بھی بریلوی سب سے زیادہ ہیں چاہے سروے کروا کر دیکھ لیں۔ تو پھر، مزاروں پر عرس اور میلے و قبے و گنبد اور مزار بوسی و قدم بوسی و سماع و قوالیاں و نذر و نیاز و تعویذ و گنڈے سب درست ہوئے ناں؟
  10. محمد وارث

    میرا تو سب کچھ ہی غلط ہے۔

    یہ تو عام روش ہے ظہیر صاحب، یہ اُن کے اماموں کو نہیں مانتے، وہ اِن کے اعظم اماموں کو نہیں مانتے، تیسرے، پہلے دونوں کے سارے اماموں کو نہیں مانتے سوائے اپنے دو از دہ کے، و علیٰ ہذا القیاس :)
  11. محمد وارث

    میرا تو سب کچھ ہی غلط ہے۔

    اکثریت کی رائے، سوائے جمہوری اسمبلیوں کے، کہیں بھی "درست" ہونے کی دلیل نہیں ہو سکتی۔ میرا مقصد بھی صرف اتنا ہی بتانا تھا کہ "تصوف" تمام مسلمانوں کی نمائندگی نہیں کرتا بلکہ خود مسلمانوں کی بڑی تعداد تصوف کو غیر اسلامی اور اس کے پیروکاروں کو مشرک اور بدعتی کہتے رہے ہیں اور کہتے ہیں۔باقی، اگر مزید...
  12. محمد وارث

    میرا تو سب کچھ ہی غلط ہے۔

    یا حَیُّ یا قَیُّوم :)
  13. محمد وارث

    میرا تو سب کچھ ہی غلط ہے۔

    یہ افسانہ اتنا مختصر بھی نہیں ہے۔ انہی اذکار و اشغال پر بھی بہت سی داستانیں رقم ہیں :)
  14. محمد وارث

    میرا تو سب کچھ ہی غلط ہے۔

    امام ابنِ تیمیہ علیہ الرحمہ کے مسلمان ہونے اور جید مسلمان ہونے پر تو کسی کو اعتراض نہیں ہوگا لیکن تصوف پر ان کی تحاریر اور کتب خاصی "تنقیدی" ہیں۔
  15. محمد وارث

    میرا تو سب کچھ ہی غلط ہے۔

    میرے جملے میں "ذکر" کی نسبت آپ کے جملے سے تھی نہ کہ تصوف کے ادوار سے۔ یعنی آپ کے جملے میں جس تصوف کا ذکر پہلے اور بعد میں ہے :)
  16. محمد وارث

    میرا تو سب کچھ ہی غلط ہے۔

    جی مذہبی و علمی و فکری سطح پر نہیں مانتے یوں کہہ لیں کہ اصولی طور پر نہیں مانتے۔ برصغیر پاک و ہند میں روایاتی اور سماجی سطح پر اہلِ تشیع کچھ برزگوں سے عقیدت ضرور رکھتے ہیں جیسا کہ اوپر زیدی صاحب نے لکھا اور اُن میں سے بھی زیادہ تر بزرگ وہ ہیں جو 'تفضیلی' مشہور ہیں :)
  17. محمد وارث

    میرا تو سب کچھ ہی غلط ہے۔

    مذہبی سطح پر اہلِ حدیث اور اہلِ تشیع کے تمام عالم، کسی کی کتاب دیکھ لیں تصوف پر۔ علمی سطح پر اقبال کے سب سے بڑے شارح پروفیسر یوسف سلیم چشتی کی کتاب "تاریخِ تصوف" (یہ موصوف خود اہلِ نسبت ہیں یعنی سلسلہ چشتیہ کے لیکن تصوف پر تنقید علمی وقعت لیے ہوئے ہے)۔
  18. محمد وارث

    آج کی تصویر

    اور وہ بھی صرف اُس وقت جب "بڑی" بیگم صاحبہ چاہیں، چابی بھی تو اُنہی کے پاس ہوگی :)
  19. محمد وارث

    میرا تو سب کچھ ہی غلط ہے۔

    اس کا جواب یہاں ہے :LOL:
  20. محمد وارث

    میرا تو سب کچھ ہی غلط ہے۔

    جی ہاں واقعی کچھ نہیں کیا لیکن یہ کہنے کا حق صرف مجھے ہے یا "ماسٹر جی" کو، اگر کوئی پھسڈی نالائق ناہنجار اس کا طعنہ مارے گا تو منہ تڑوائے گا ;)
Top